سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

سندھ بار کونسل کا ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار arynewsurdu PakistanKiAwazARY

کراچی: سندھ بار کونسل نے ہائیکورٹ میں ججز کی آسامیوں پر تقرری کی سفارش پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔

اے آر وائی نیوز رپورٹ کے مطابق ممبر جوڈیشل کمیشن حیدر امام ایڈووکیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کو اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا ہے، جس میں سندھ بار کونسل نے موقف اختیار کیا ہے کہ ججز کی تقرری کی سفارشات جوڈیشل کمیشن کا اجتماعی اختیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اختیار کسی ایک فرد کو نہیں دیا جاسکتا کہ وہ اپنی پسند کے مطابق سفارشات دے، لیکن چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے مشاورت سے طے 2 وکلا کو سیاسی بنیادوں پر فہرست سے نکال دیا ہے۔حیدر امام نے خط میں چیف جسٹس سے کہا ہے کہ ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کے ہر رکن کو نام تجویز کرنے کا حق دیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PTI_ARY_Nexus

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے سندھ ہائیکورٹ کی آبزرویشن رکاوٹ نہیں ہوگی: تحریری فیصلہدرخواست گزار کا حق ہے کہ وہ قانون کے مطابق دعا زہرا کی عمر کے حوالے سے رپورٹ کو چیلنج کرے: عدالتی فیصلہ تجربے کے طور پر کوئی ہینڈسم ایکٹر کسی جج کی اٹھارہ سالہ بچی ورغلا لائے ، پھر جلد اس قسم کے مقدمات کیلیے نظیر مل جائے گی کہ کیسے حل ہونا چاہئیے۔۔ ججوں کی بے حسی پر ماتم ہونا چاہئیے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیاکراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیاBreakingNews دعا زہرہ کا نادرا ریکارڈ بھی آگیا،کراچی عدالت نے کیس کی مزید تفتیس کا حکم دےدیا تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں DuaZehra duazehrakazmi DuaZehraCase
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد اور معاوضوں میں اضافے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کا آئندہ مالی سال کا بجٹ منظور، کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں اضافہپاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 69 واں اجلاس نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تقریب میں پہنچنے کی جلدی میں رنبیر کپور کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سٹار اداکار رنبیر کپور اپنی نئی فلم ’’شمشیرا‘‘ کے ٹریلر سے جڑی تقریب میں شرکت کے لیے آتے ہوئے راستے میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کتے کی دھوم دھام سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد - ایکسپریس اردوریاست کرناٹکا میں شہری نے اپنے پالتو کتے کی سالگرہ کی تقریب عالی شان طریقے سے منائی مزید پڑھیں: ExpressNews Sharm aani chahiey kutey ki salgira ko coverge dey rahey ho. TLP k faisalabad jalsey ki coverage ni di... Afsoos hy.... Mgr akhir kub tak....... TLP_Jalsa_FSD acha m samja neutrals ki نکمے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »