ناسا نے ’چاند کی مٹی‘ کی فروخت کیے جانے کا نوٹس لے لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ناسا نے ’چاند کی مٹی‘ کی فروخت کیے جانے کا نوٹس لے لیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY

اس مٹی کا کچھ حصہ بعد میں کاکروچز کو بھی کھلایا گیا تھا تاکہ معلوم ہو سکے کہ اس میں ایسے اجزا تو نہیں جو انسان کے لیے خطرہ بن سکیں۔

ناسا کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ ’اپالو کے تمام نمونہ جات جیسا کہ اس سامان میں شامل ہیں یہ تمام ناسا کے ہیں اور کسی بھی شخص، یونیورسٹی یا کسی دوسرے ادارے کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اس کو تجزیے، تباہی، فروخت یا کسی دوسرے مقصد کے لیے استعمال کرے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔

چور ڈاکو چاند پہ بھی پہنچ گئے 🤔🤥

Ye but yakinun bhikariyo ne chura k bechi hogi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناسا نے چاند کی مٹی فروخت کرنے سے روک دیا1969ء میں اپولو 11 مشن نے چاند سے واپسی پر مٹی اور پتھر کے کچھ نمونے بھی محفوظ کرلیے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دیامریکہ کی سینیٹ نے گن کنٹرول بل کی منظوری دے دی ہے جوگزشتہ تیس برس کے دوران آتشیں اسلحے کی سب سے اہم قانون سازی ہے۔کانگریس کے ایوان بالامیں ریپبلکن پارٹی کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ نے سگریٹ کی قیمت دُگنی کرنے کی تجویز دے دیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سگریٹ کی قیمت کو دُگنا کرنے کی تجویز دے دی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹیٹ بینک نے چین سے ملنے والے قرض کی منتقلی کی تصدیق کر دیتفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے جاری ایک پیغام میں چین سے ملنے والے 2 ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منتقلی کی تصدیق کی ہے۔اس سے قبل وزیر StateBank_Pak GovtofPakistan چین کہ مقامی بینک سے لکھو جی نہ کہ چین سے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی کی تفصیلات مانگ لیںتحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک نے الیکشن کمیشن کو خط بھیجا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی کی تفصیلات مانگ لیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخواالیکشن کمیشن سے ووٹوں کی منتقلی سے متعلق تفصیلات مانگ لی ہیں،پی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »