اسحاق ڈار کو نیا پاسپورٹ مل گیا، پاکستان آنے کی تیاری بھی مکمل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے کی اجازت دیدی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN IshaqDar

لندن میں مقیم سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ مل گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار جولائی کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئیں گے، جس کے لیے سفری تیاریاں بھی مکمل کرلی گئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان جانے کی اجازت دے دی جبکہ کمر میں تکلیف کا علاج کرنے والے ہارلے اسٹریٹ کے ڈاکٹروں نے بھی اسحاق ڈار کو سفر کی اجازت دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیرِ خزانہ کو پاکستان آکر معاشی ٹیم کا حصہ بننے کا کہا تھا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اسحاق ڈار اپنے خلاف بنائے گئے مقدمات کا سامنا کریں گے جس کے لیے قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔خیال رہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار ستمبر 2018 سے لندن میں مقیم ہیں۔ پی ٹی آئی حکومت نے اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے پاسپورٹ منسوخ کردیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It is called try and error method. If Ishaq is not arrested, NS will follow soon.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکان03:39 PM, 27 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ اس بے رحم انسان کو غریب عوام کا ذرا بھی احساس نہی۔ن لیگ کو برباد کر رہا ہے ایک اور بڑوا جو لندن سے ایا ہے اب وہ عوام پر مسلط کر دیا جائے گا اس کو ہٹانے سے کیا ملک کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان آ سکتے ہیں۔ MIshaqDar50 pmln_org لخڈی لعنت اسپر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان آنے کا امکانDo saal pehlay tu Yeh tu marne wala tha? Saray chor wapas ayeinge jese hi dusri koi hakumat aye in ko beemari ajati he aur ye gair mulk bhag jayeinge! In se zayada samjhdar to in ki beemari he اوہ نہ آنا۔۔۔یہ ساری فیلڈنگ ہی تم دونوں کو واپس بلانے کیلئے سیٹ کی گئی ہے۔ پھڑے جاو گے۔ مان لو شہباز تمہیں خود اندر کرے گا اور نام نیوٹرلز کے لگائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی آئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیقلندن :سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈارنےآئندہ ماہ برطانیہ سے پاکستان واپسی کی تصدیق کردی ، اسحاق ڈارنومبر 2017 سے لندن میں مقیم ہیں۔ اب یہ چور اے گا یہ لوٹیرا اشیاری بھی لوٹنے آرہا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ARY_video_chalao
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، اسحاق ڈار کی تصدیقNa aoooo...bilkul koi zarurt nhhh udr hiii rhuu...Jo a k ap ny bera ghark krna Economy ka ...wo clear nazr a raaaa ان شاءاللہ جولائ سے پہلے اناچاہیے آپکو ورنہ دیر ہو جائے گی NRO Done ✅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے پارٹی سطح کا نہیں، شاہد خاقان - ایکسپریس اردویہ اسحاق ڈار کا وطن ہے اور واپسی ان کا حق ہے اس لیے انہیں آنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وزیراعظم Ji bilkul Aany do nawaz shareef ko b sath ly k aay ..khan intzar kar raha hy ... گھٹیا ترین وزیر اعظم شاھد گ ا ن ڈ و
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »