پی پی رکن قومی اسمبلی کیخلاف دھاندلی کے الزام کی رپورٹ مرتب کرنے کا حکم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رکن قومی اسمبلی براہ راست مبینہ دھاندلی میں ملوث ہیں مزید پڑھیے: expressnews

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو کے خلاف مبینہ دھاندلی کے الزام کی تفصیلی رپورٹ مرتب کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر الیکشن کمیشن سندھ سجاد خٹک کی جانب سے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر لاڑکانہ کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ 26 جون 2022ء کو بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں لاڑکانہ کی یو سی 13 میں دھاندلی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں صوبے کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی خورشید جونیجو پولنگ کےدوران دھاندلی کراتے دیکھے جاسکتے ہیں۔

خط میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ رکن قومی اسمبلی براہ راست مبینہ دھاندلی میں ملوث ہیں۔ یہ ایک جرم کے مترادف ہے اور اس کے خود ان کے خلاف بہت سے قانونی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ لہٰذا الیکشن کمیشن کے دونوں افسران فوری طور پر اس معاملے کی تفصیلی رپورٹ تیار کریں تاکہ اسے الیکشن کمیشن آف پاکستان اسلام آباد سیکرٹریٹ ارسال کیا جاسکے۔

الیکشن کمیشن کا یہ خط چیف سیکرٹری سندھ، آئی جی سندھ پولیس، کمشنر لاڑکانہ اور ڈی آئی جی لاڑکانہ کو بھی بھیجا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ششششش۔۔۔۔یہ ویڈیو الیکشن کمیشن تک نہ جاے پلیز۔۔۔۔ ورنہ اس رکن اسمبلی کو بہت سخت سزا دی جاے گی ۔۔ خواب میں ۔۔۔😂🤣😂🤣🤣😂🤣😂 ECP_Pakistan GovtofPakistan OfficialDGISPR

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب اسمبلی ہنگامہ کیس پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں توسیعحکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، نیوٹرل نیوٹرل نہیں رہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہائی کورٹ کا فیصلہ ، 'پنجاب اسمبلی میں اکثریت پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے پاس آگئی'لاہور : تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر کا کہنا ہے کہ ہائی کورٹ فیصلے کے بعد اکثریت پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے پاس آگئی،۔ باقی سب چھوڑیں اگر آپ نے ارشد شریف کا یہ والا 👆خطاب نہیں سنا تو کچھ نہیں سنا پاکستانی سیاست ، صحافت ، مداخلت ، سازش کے اندرونی بیرونی فیکٹرز بہت معلوماتی خطاب ہے ماشاءاللہ مزہ آگیا اب اس کو عام کرو ہر ہر بچے کو سناو اپنے پاس محفوظ کرو 173 nahi ab dono pas. I think equal hai ab? عددی 'اکثریت' تو قومی اسمبلی میں بھی پی ٹی آئی کی ہی ہے ، کوئی فائدہ نہیں جب تک 'عکسریت' سے نہ آئے یا وہ نہ چاہے 🤾
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی کے 7 سوات: ضمنی انتخاب، پی ٹی آئی کامیاب، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہغیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حاجی فضل مولا 17 ہزار 395 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI 2 ہزار ووٹ عجیب ہے کیسے بازی پلٹ گئی لیکِن ضمنی انتخابات میں یہی ھوتا ہے لوگ کم اتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات پی کے 7 ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کامیابپشاور: خیبرپختونخواہ اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فضل مولا نے میدان مار لیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی کے7 سوات: ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی امیدوار کامیابغیر سرکاری، غیر حتمی نتائج کے مطابق پی کے7سوات کے تمام 124 پولنگ اسٹیشن پر پی ٹی آئی کےفضل مولا نے 17 ہزار 395 ووٹ حاصل کیے عمران خان کی حکومت گرانے کیلئے امریکا سے 3 بلین ڈالرز لئے گئے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ نے نواز شریف ، زرداری اور فضل الرحمن کو اقتدار دینے کے بدلے ساری رقم ہڑپ کر لی۔ جج، چیف الیکشن کمشنر اور بیوروکریسی کے اعلٰی ترین افسران سب اس سازش میں ملوث ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے سوات7 میں 13 جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے اور ساتھ جماعت اسلامی کو عبرت ناک شکست کا سامنا کرنے پر ایمپورٹیڈ حکومت کو واضح پیغام گیا ھے کہ پاکستان اور عمران خان لازم و ملزوم ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »