جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، اسحاق ڈار کی تصدیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، اسحاق ڈار کی تصدیق ishqdar Pakistan politics pmln imrankhan pti

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی میں پاکستان واپس جاؤں گا، فی الحال تیاریوں میں مصروف ہوں۔

پاکستان میں کیسوں اور ضمانت کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں لیگی سینیٹر نے کہا کہ اُن پر پاکستان میں ایک ہی کیس ہے جو عمران نیازی کی جانب سے دائر کیا جانے والا جعلی مقدمہ ہے۔مجھ پر جعلی کیس بنایا گیا اس کی کوئی بنیاد نہیں۔ یہ میرے ٹیکس ریٹرن پر بنایا گیا۔ ایسا شخص ہوں جو ٹیکس ریٹرن جمع کرانے میں کبھی تاخیر نہیں کرتا۔

حکومت کی معاشی پالیسیوں میں ان کے ممکنہ کردار اور وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان واپسی پر بطور سینیٹر حلف اٹھائیں گے۔ وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ اُن کا نہیں ہو گا بلکہ یہ اُن کی پارٹی اور قیادت کا فیصلہ ہو گا کہ کس شخص کو کیا ذمہ داری دینی ہے۔یاد رہے کہ جب پانامہ گیٹ سکینڈل میں نواز شریف کی حکومت کا خاتمہ ہوا تو اس کے ساتھ اسحٰق ڈار بھی وزارت خزانہ سے ہاتھ دھو بیٹھے تاہم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں بننے والی نواز لیگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Do you have to? Paisay muk gayay nay

Dar sb apki koi zarorat nahi Pakistanio ko.. ap aur Nawaz Shareef apna elaj complete karwayen... kyun k ap k bgair hi apki team ne mulak ka bera garak kardia hai

Mar jay tou whin par

آپ کی کوئ ضرورت نہیں ہے پاکستان ویسے بھی P D M نامی دلدل میں پھنس چکا ہے

ایک لعنتی کرپٹ اور سہی اور شرم ان کو آتی نہیں کرپشن کرتے ہوئے آرہے تیر مارنے

Baap ka pakistan . Kho mill kai harm khoro

لنعتی تم بھی أجاوء

لعنت

اسلام علیکم سعودی عرب سے بڑی خبر سعودی حکومت نے بڑا اعلان کردیا کہ اب کوئی عمرہ ادا نہیں کر سکے گا وجہ اس ویڈیو میں دیکھنا اور سننا مت بھولیں

Kya sare paisay khatam ho gae hain jo lootnay aarahay ho

aja putar tera suagat kare gay

✋✋✋✋✋✋✋

سال لکھنا اور بتانا بھول گئے

آجاوء بس تھوڑی سی کمی رہ گئی ہے وہ بھی پوری ہو جائے گی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Ajaye ab choro ki hakomat hai isko kis ne pchna

You are not wanted in Pakistan, none of the culprits are allowed in Pakistan. RegimeChangeInPakistan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پلانٹڈ_مہنگائی_نامنظور نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت

مطلب بغیرت بغیرتیوں سے باز نہی آئیں گے

لعنت

Aaa jaio phly wali company sy tu kush ne ho rha.... Srf paisy hi jaaama kr rhi hy

بنانا ریپبلک

Saal bhi bata do bhai

Mat awo

Na aoooo...bilkul koi zarurt nhhh udr hiii rhuu...Jo a k ap ny bera ghark krna Economy ka ...wo clear nazr a raaaa

ان شاءاللہ جولائ سے پہلے اناچاہیے آپکو ورنہ دیر ہو جائے گی

NRO Done ✅

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکان03:39 PM, 27 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ اس بے رحم انسان کو غریب عوام کا ذرا بھی احساس نہی۔ن لیگ کو برباد کر رہا ہے ایک اور بڑوا جو لندن سے ایا ہے اب وہ عوام پر مسلط کر دیا جائے گا اس کو ہٹانے سے کیا ملک کی معیشت ٹھیک ہو جائے گی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان واپس آنے کا امکانپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءاور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ ہو گیا ہے اور وہ اگلے ماہ جولائی میں کسی بھی وقت پاکستان آ سکتے ہیں۔ MIshaqDar50 pmln_org لخڈی لعنت اسپر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کا جولائی میں پاکستان آنے کا امکانDo saal pehlay tu Yeh tu marne wala tha? Saray chor wapas ayeinge jese hi dusri koi hakumat aye in ko beemari ajati he aur ye gair mulk bhag jayeinge! In se zayada samjhdar to in ki beemari he اوہ نہ آنا۔۔۔یہ ساری فیلڈنگ ہی تم دونوں کو واپس بلانے کیلئے سیٹ کی گئی ہے۔ پھڑے جاو گے۔ مان لو شہباز تمہیں خود اندر کرے گا اور نام نیوٹرلز کے لگائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو جولائی کے شروع میں آئی ایم ایف سے نئی قسط مل جائے گیپاکستان کوآئی ایم ایف  کی جانب سے ساتویں اور آٹھویں جائزے کا میمورنڈم موصول ہوگیا۔  جولائی کےشروع میں قرض کی قسط ملنے کا امکان ہے۔آئی ایم ایف سے قرض
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’برکس‘ میں شامل ایک رکن نے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکا دفتر خارجہپاکستان نے برکس اجلاس کی کامیاب میزبانی پر چین کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے تنظیم کے ایک رکن ملک کی جانب سے پاکستان کو اجلاس میں شرکت سے روکنے پر افسوس کا اظہار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 30 جون سے موسم بہتر ہو گا، 2 جولائی کو بارش ہو گیملک کا سب سے بڑا شہر کراچی حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang ان شاء اللہ اللہ پک رحمت کی بارش برسائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »