بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بچوں اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا مزید پڑھیے: expressnews

مقبوضہ کشمیر میں جارحیت پسند بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا۔ بچوں اور بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور خواتین کو ہراساں کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو نوجوان موقع پر ہی شہید ہوگئے۔ کٹھ پتلی بھارت نواز انتظامیہ نے نوجوانوں کو عسکریت پسند ظاہر کرنے کی ناکام کی کوشش کی۔شہداء کے لواحقین اور اہل محلہ نے قابض بھارتی فوج کے جبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے جدوجہد آزادی کشمیر کے حق میں نعرے لگائے۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ حریت رہنما یاسین ملک کو جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنائے جانے کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 7 پیسے کی کمی - بول نیوزانٹر بینک میں آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کے آغاز میں ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بہت بڑا کارنامہ ہے ایک روپیہ نیچے گر گیا ہے اب حکومت اس ایک روپے کے نیچے گرنے پر اربوں کے اشتہار اور صحافیوں میں مال غنیمت بانٹ کر اپنے نمبر بناے گی ۔ لعنت ایسے حکمرانوں پر
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 2 افراد انتقال کرگئےگزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی مزید پڑھیں:GeoNews Covid19
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ، چوبیس گھنٹے میں مزید 2 افراد جاں بحق، 333 نئے کیسز رپورٹÀllah maafi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئےامتحانات ختم ہونے کی خوشی میں پارٹی کرنے والے طلبا موت کی نیند سوگئے ARYNewsUrdu L
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمیتفصیلات کے مطابق جمعہ کوانٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا تھا اوردوران ٹریڈنگ 1 روپیہ 27 پیسے مہنگا ہوکر 208 روپے 50 پیسے کا ہوگیا تاہم مارکیٹ کے اختتام پر good news
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »