'اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا’ arynewsurdu

مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ پارٹی سطح پر نہیں ہوا۔

ایک بیان میں شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ مجھےنہیں پتہ کہ اسحاق ڈار وطن واپس آرہےہیں کیونکہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی پارٹی سطح کا فیصلہ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا کہ وطن واپسی سےمتعلق اسحاق ڈار کا اپنا فیصلہ ہے وہ جب بھی وطن واپسی کا فیصلہ کریں یہ ان کا فیصلہ ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اسحاق ڈار کا ملک ہے اور وطن واپسی ان کا حق ہے اسحاق ڈار جب بھی واپس آنا چاہیں انہیں کوئی نہیں روک سکتا عدالتی معاملات سےاسحاق ڈارخودآکر نمٹ لیں گے۔

شاہدخاقان نے کہا کہ وزرات خزانہ کا فیصلہ وزیراعظم کا اختیار ہے جب بھی وہ فیصلہ کریں آئین کی رو سے ہر وزیروزیراعظم کی خوشی تک ہی اپنی نوکری کرتاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فیصلہ کر لیتے ایک چور تو۔ واپس اتا

غدار ۔ابن غدار

اج مورہ بالمہ تیرا انتظار ہے

Neutral ki band na bajai gai to smjo khatm sab kuch

Neutrals shamil hain

Isko ik bar lazmi bulao Pakistan isi mitti m dfn ho ye jisko loot k bhga h..

Fake news just to pressuring Miftah

اس کو اگر واپس لانا ہوا تو جو اس کو لیکر گے تھےاگرواپس لائیں تو پاکستانی قوم عوام عدلیہ کی کیاوقات اسکو روک سکے اس عوام کی کوئی اوقات نہی اسلیے قوم اس بحث میں مت جائے عوام دوسرے درجے کے شہری ہیں یہ ملک مافیا کرپٹ جنرل کرپٹ عدلیہ کرپٹ سیاستدانوں جاگیردار وڈیرہ اوربیورکریسی کاہے

ھونا بھی نہیں چاہیے۔ اس چور کو وہیں رھنے دو منجانب پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ  کاہوگیا ہے اور انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وطن واپسی اسحاق ڈار کا ذاتی فیصلہ ہے , انہیں کوئی نہیں روک سکتا: شاہد خاقاناسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اگر وطن واپس آرہے ہیں تو یہ ان کا ذاتی فیصلہ ہے پارٹی سطح کا فیصلہ نہیں۔اپنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کی اہلیہ کراچی کی عوام کی مداح نکلیںپاکستانی سابق کپتان وسیم اکرم کی آسٹریلوی بیوی شنیرا اکرم کراچی کی عوام کی مداح نکلیں حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس نے پاکستان کو قرض کی واپسی کیلئے بڑی رعایت دیدی - ایکسپریس اردوگروپ 20 کے ممالک نے کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے ترقی پذیر ممالک کو یہ اسکیم دی تھی Kyo na dytey. Europe b saazish mein shaaamil tha 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی‘ 15 ہزار 416 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیاگیاریاض(آئی این پی) سعودی سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ ہفتے کے دوران کارروائی کرتے ہوئے 15 ہزار 416 غیرقانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »