آئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی جی سندھ کو ہٹانے کا معاملہ: مراد علی شاہ کا وزیر اعظم کو خط مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کےلئے وزیراعظم کو ایک بار پھر خط لکھ دیا۔

مزید کہا گیا ہے کہ اب تو کلیم امام نے کھلے عام سندھ حکومت کا مذاق اُڑانا شروع کردیا ہے۔کلیم امام کا رویہ سندھ میں نفرتوں کا سبب بن رہا ہے۔وہ غیر سنجیدہ اور غیر مہذب رویے سے صوبائی حکومت کی توہین کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی کلیم امام کو ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کاوزیراعظم کو تیسراخطکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کےلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خطآئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط Pakistan CMSindh MuradAliShah LetterToPMImranKhan IGSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI SindhCMHouse PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خطکراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر خظ لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعظم عمران
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

باپ کو قتل کرنے والی بہنوں کا مقدمہ ختم ہونے کا امکانماسکو میں اپنے باپ کو قتل کرنے والی تین بہنوں کے وکلا کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف قتل کے الزام کو تبدل کر کے ’دفاع کے لیےضروری‘ اقدام کرنے کا امکان ہے جس کی وجہ ان کے خلاف مقدمہ ختم ہو جائے گا۔ Pakistani media is sleeping Pakistani government is sleeping MalikRiaz_ is looting whole Pakistan No Justice No Law Shame on Pakistani Government and Media We request International media to raise our voice URDUVOA amnesty BBCBreaking BBCWorld Dharna4BahriaVictims
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا سرکاری اداروں کو فعال بنانے کا مشن، اہم رپورٹ پیشاسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو وزارتوں اور ذیلی اداروں میں زیر التوا انکوائریز پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی ایم ڈلیوری یونٹ نے وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارتوں اور اداروں کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زیر التوا انکوائریز کی ر جھوٹ خان صاحب صرف اور صرف عدالتی نظام ٹھیک کر دیں پلیز سالا سال انصاف کیلۓ رلنا نہ پڑے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »