وزیر اعظم کا سرکاری اداروں کو فعال بنانے کا مشن، اہم رپورٹ پیش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کا سرکاری اداروں کو فعال بنانے کا مشن، اہم رپورٹ پیش ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو وزارتوں اور ذیلی اداروں میں زیر التوا انکوائریز پر رپورٹ پیش کر دی گئی۔

وزیر اعظم کو پیش کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام انکوائریز وزارتوں اور ذیلی اداروں کی سطح پر زیر التوا ہیں، ان میں فنانس ڈویژن 316 زیر التوا انکوائریز کے ساتھ سر فہرست ہے، جب کہ زرعی ترقیاتی بینک کی 237 انکوائریز زیر التوا ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب صرف اور صرف عدالتی نظام ٹھیک کر دیں پلیز سالا سال انصاف کیلۓ رلنا نہ پڑے

جھوٹ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید کردیوزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیراعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردید Pakistan PMImranKhan PMOffice Salary pid_gov PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان وزیر اعظم آفس کی وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی تردیدترجمان وزیر اعظم آفس نے وزیر اعظم کی تنخواہ میں اضافے کی خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ادارے اتنے مضبوط کر دوں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے: وزیر اعظمادارے اتنے مضبوط کر دوں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے: وزیر اعظم ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ادارے اتنے مضبوط کر دوں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے: وزیر اعظماسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ ملکی ادارے اتنے مضبوط کر دیں گے جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے۔یہ بات انھوں نے معروف ماہر قانون بابر اعوان کے ساتھ ملاقات میں گفتگو کے دوران کہی، اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات م 😀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گندم اور آٹے کابحران:ن لیگ نے وزیر اعظم کے لیے حقائق نامہ جاری کردیاعمران خان میں اگر جرات ہے تو۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »