پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 14 رکنی بنگلادیشی اسکواڈ کا اعلان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلادیشی اسکواڈ میں کون کونسے کھلاڑی شامل ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN

ڈھاکا: پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 14 رکنی بنگلادیشی اسکواڈ کا بھی اعلان کردیا گیا، مومن الحق کی قیادت میں مہمان ٹیم 5 فروری کو اسلام آباد پہنچے گی۔

بنگلادیشی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ میں تمیم اقبال، نجم الحسین، لٹن داس، الامین حسین، سومیہ سرکار، سیف حسن، نظم الحسن شنٹو، محمود اللہ، محمد متھون، نعیم حسن، عبادت حسین، تائیج الاسلام، ابو جائید چوہدری راہی اور روبیل حسین شامل ہیں۔چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس میں بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں ہوگا۔ اظہرعلی، عابدعلی، اسد شفیق اور بابراعظم ٹیم میں شامل ہوں گے۔امام الحق، محمد رضوان، محمد نواز، محمد عباس، شان مسعود، نسیم شاہ، یاسرشاہ اور شاہین آفریدی بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، فہیم اشرف اور بلال آصف ٹیم میں شامل، جبکہ کاشف بھٹی اورعثمان شنواری ٹیم سے آؤٹ کردئیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگامحمد موسیٰ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے کیلئے پُرعزم۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوقومی ٹیسٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی 16 رکنی ٹیم کا اعلانلاہور: بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹیسٹ سیریز: پاکستان کیخلاف بنگلا دیشی ٹیم کا اعلان، قیادت مومن الحق کے سپرد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کیخلاف 16 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، اظہر علی کپتان برقرارNice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »