ٹیسٹ سیریز: پاکستان کیخلاف بنگلا دیشی ٹیم کا اعلان، قیادت مومن الحق کے سپرد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: بنگلا دیشی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ٹیم کی قیادت مومن الحق کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا

پہلا میچ 7 سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان کے ٹیسٹ سکواڈ کا بھی اعلان کر دیا گیا، ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، کاشف بھٹی اور عثمان شنواری کی جگہ بلال آصف اور فہیم اشرف کو منتخب کیا گیا ہے۔ سری لنکا کے خلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 2 کرکٹرز کاشف بھٹی اور عثمان شنواری کو بنگلم دیش کےخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا۔

کاشف بھٹی سری لنکا کے خلاف سیریز میں بھی کوئی میچ نہیں کھیل سکے تھے جبکہ عثمان شنواری نے راولپنڈی ٹیسٹ میں 43 رنز کے عوض 6 وکٹ حاصل کی تھیں۔اظہر علی ، عابد علی، اسد شفیق، بابر اعظم، بلال آصف، فہیم اشرف، فواد عالم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان ، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شاہ مسعود اور یاسر شاہ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، سیف حسن، نجم الحسن شانتو، محمود اللہ، محمد متھن، لٹن داس، تاج الاسلام، نعیم حسن، عبادت حسین، ابو جائد، الامین حسین،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگامحمد موسیٰ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے کیلئے پُرعزم۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوقومی ٹیسٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی 16 رکنی ٹیم کا اعلانلاہور: بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، بی سی بی نے اہم اعلان کردیاڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھی تسلیم کرلیا کے پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن پاکستان میں سیکیورٹی سے مطمئن ہوگئے، انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے ٹی 20 سیریزمیں بہترین سیکیورٹی فراہم کی تھی۔نظم i unfollow this because they give a link not news🦁 ARYNEWSOFFICIAL Team ati hai aye nhi ati maa chuday me link py click nhi karunga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش سے ٹیسٹ سیریز : مصباح الحق نے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیالاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا، فواد عالم، فہیم اشرف اور بلال آصف بھی ٹیم میں شامل ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے د
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »