بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے ہیڈکوچ وچیف سلیکٹر مصباح الحق نے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کیا۔

بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ میں کپتان اظہرعلی، عابد علی، اسد شفیق، بابراعظم، بلال آصف، فہیم اشرف، فواد عالم، حارث سہیل، امام الحق، عمران خان ، محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ ڈومیسٹک کرکٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں شامل کیے جانے والے کاشف بھٹی اور عثمان شنواری کی جگہ بلال آصف اور فہیم اشرف کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگامحمد موسیٰ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے کیلئے پُرعزم۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: بنگلا دیشی ٹیم پانچ فروری کو اسلام آباد پہنچے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کے دوسرے مرحلے کے دوران سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے مہمان ٹیم میچ شروع ہونے دو دن قبل پہنچے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، دو تبدیلیاںٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں۔۔۔ کون ہوا اِن اور کس کو کیا اسکواڈ سے آؤٹ۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، بی سی بی نے اہم اعلان کردیاڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھی تسلیم کرلیا کے پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن پاکستان میں سیکیورٹی سے مطمئن ہوگئے، انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے ٹی 20 سیریزمیں بہترین سیکیورٹی فراہم کی تھی۔نظم i unfollow this because they give a link not news🦁 ARYNEWSOFFICIAL Team ati hai aye nhi ati maa chuday me link py click nhi karunga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستانی بولرزنے ایسا کام شروع کر دیا کہ مخالف ٹیم کے پسینے چھوٹ جائیں گےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریزکی تیاریوں کے لیے پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »