’یوں لگتا ہے میری شناخت دو لخت ہو گئی ہے‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ ایران کشیدگی: امریکہ میں مقیم ایرانی نژاد خوف کے سائے میں زندگی بسر کر رہے ہیں

امریکی انتظامیہ نے بار بار یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان کے اقدام ایرانی حکومت کے ’برے سلوک‘ کی صلاحیت کو محدود کرنے کے لیے ہیں جبکہ وہ ایرانی عوام کی حمایت کرتی ہے۔

انھوں نے کہا: ’مجھ میں بہت اندرونی کشمکش ہے۔ یوں لگتا ہے کہ میری شناخت دو لخت ہو رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مجھے اپنے دوسرے حصے سے نفرت کرنا چاہیے۔ اسی لیے میں نے اپنی زندگی کو اس جھگڑے کو ختم کرنے کے لیے وقف کر دیا ہے۔‘ سنہ 1979 کے ایرانی انقلاب اور امریکی سفارت خانے پر حملے نے امریکی خیال کو بدل دیا اور وہ 'ایرانیوں کے دہشت گرد اور متعصب' سمجھنے لگے۔

بزفیڈ کی رپورٹ کے مطابق وفاقی عدالت کے حکم کے باوجود امریکی کسٹمز اور بورڈر پروٹیکشن حکام نے حال ہی میں ایک ایران طالب علم کو حراست میں لیا اور پھر اسے واپس ایران بھیج دیا۔ وہ بوسٹن کی نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیے وہاں پہنچا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس ایسے مقدمات آ رہے ہیں جس میں ایرانیوں کے اثاثے کو منجمد کیا جا رہا ہے، تعلیمی اداروں میں ان کے داخلے کو منسوخ کیا جا رہا ہے یا پھر انھیں اس خیال سے ملازمت نہیں دی جا رہی ہے کہ ایسا کرنا ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی تو نہیں یا پھر وہ شخص ’مشتبہ` تو نہیں۔

یاد رہے ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہد کو ’برا‘ کہتے ہوئے اس سے خود کو علیحدہ کر لیا تھا۔ صدر جیمی کارٹر نے غیر قانونی طور پر رہنے والے ایرانی طلبہ کو واپس بھیجنے کا حکم دیا۔ رضا کے والد جو خمینی کے حامی تھے وہ ایران میں جنرل موٹرز کے ڈیلر تھے اور ان کے پاس بہت سی اعلیٰ قسم کی کاریں تھیں۔ بحران نے امریکہ میں ان کی پرسکون زندگی کو درہم برہم کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکه کو ڈرنا نهی چاهئے بلکه اپنی انٹلی جنس اداروں کو مضبوط بنانا چاهئے هر کسی کو نکالا نهی جا سکتا..

sivilian pr attack third class mindset ka bhi akhri pta hota hy kia America akhri sans ly raha? Ab itna bewaqof to koi hota nhi jo akhri card sb sy phly khel ly this is good news for us because it shows American helplessness

Ye dugduggi hy bss....😄

To see Full video

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے اتحادیوں کو منانے، تحفظات دور اور رابطے تیز کرنے کے لیے 3کمیٹیاں تشکیل دیدیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اتحادیوں کو منانے، ان کے تحفظات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں فروری کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ جاریمتحدہ عرب امارات میں فروری کے لیے پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ جاری UAE PetrolPrice February2020 FuelRates HHShkMohd MOEIUAE
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے لوگ مودی کے پاگل پن کو شکست دیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے مودی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف fawadchaudhry pid_gov پاکستان میں پاگلوں کی پوری حکومت کو کون شکست دے گا؟جس کو نرسیں بھی حوریں لگتی ھیں fawadchaudhry pid_gov اور ادھر جو پاگلوں کی فوج ے اس کا کیا کریں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بلی کے بچوں کو بچانے کے لیے کافی کا استعمالکینیڈا میں ایک شخص نے کیسے گرم کافی کی مدد سے بلی کے بچوں کو ریسکیو کیا، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیچوؤں کی وہ خدمات جن کی انسان کو قدر نہیںزمین کے اندر چھپ کر رہنے والے یہ جانور انسانوں سمیت دیگر جانوروں کے لیے وہ سہولیات فراہم کرتے ہیں جن کی معاشرہ قدر نہیں کرتا۔ موجودہ ملکی معاشی ,ترقیاتی ,مہنگاٸ کا رخ میڈیا نے موڑ کر کرونا واٸرس کی طرف کر لیا ہے۔ میڈیا والوں سے گزارش ہے کے اپنا رخ اپنے ملکی معاملات کی طرف کریں ۔عوام مہنگاٸ جیسے مرض سے دوچار ہے۔ سبحان اللہ! اللہ نے کوئی بھی چیز بے فائدہ نہیں بنائی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل جاں بحقپولیس موبائل اور ڈمپر میں تصادم، سب انسپکٹر اور کانسٹیبل جاں بحق Nankana Police Van Collide Dumper Death GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »