بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی 16 رکنی ٹیم کا اعلان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan Sports PCB Bangladesh MisbahUlHaq TestSquad Cricekt Newsonepk

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے قومی 16 رکنی ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا۔ جس میں اظہر علی کو ٹیم کی کپتانی سوپنی گئی۔ دیگر کھلاڑیوں میں عابدعلی، محمد رضوان، نسیم شاہ، شاہین آفریدی،حارث سہیل، امام الحق، عمران خان، اسد شفیق، بابراعظم، بلال آصف، فواد عالم، شان مسعود، محمد عباس، عثمان شنواری، یاسرشاہ ٹیم میں شامل ہیں۔

ہیڈ کوچ مصباح الحق کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قومی ٹیسٹ ٹیم میں 2 تبدیلیاں ہیں اور بہتر کمبی نیشن کیلئے تبدیلیاں کی گئیں ہیں۔ بیٹنگ اسکواڈ میں ضرورت کے تحت تبدیلی کی جاتی ہے۔ مصباح الحق کا کہنا تھا کہ سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ جیتنے پر ٹیم پر اعتماد ہے اور کسی بھی ٹیم کے کھیل سے متعلق کوئی گارنٹی نہیں دی جاتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہر ٹیم کیخلاف پوری تیاری کے ساتھ کھیلنا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلا دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، دو تبدیلیاںٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں۔۔۔ کون ہوا اِن اور کس کو کیا اسکواڈ سے آؤٹ۔۔۔ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلا دیش کیخلاف 16 رکنی قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان، اظہر علی کپتان برقرارNice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگامحمد موسیٰ ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا لوہا منوانے کیلئے پُرعزم۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان - ایکسپریس اردوقومی ٹیسٹ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، چیف سلیکٹر مصباح الحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: بنگلا دیشی ٹیم پانچ فروری کو اسلام آباد پہنچے گیاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کے دوسرے مرحلے کے دوران سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے مہمان ٹیم میچ شروع ہونے دو دن قبل پہنچے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کیخلاف راولپنڈی ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »