باپ کو قتل کرنے والی بہنوں کا مقدمہ ختم ہونے کا امکان

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تشدد کا شکاربہنوں پر سے باپ کے قتل کی دفعات ہٹائے جانے کا امکان

وکیل ایلیکس پارشین کا کہنا تھا ’پراسیکیوٹر نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ ان بہنوں نے ذاتی دفاع میں ضروری اقدامات کیے جس کے دوران ان کا باپ وفات پا گیا۔

وکیل کا کہنا تھا ’یہ بہنہیں الگ الگ جگہوں پر رہتی ہیں اور انہیں ایک دوسرے سے یا میڈیا سے بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ انہیں گھومنے پھرنے کی آزادی ہے، تاہم اس کیس سے منسلک کسی بھی فرد سے وہ رابطہ نہیں کر سکتیں۔‘ یہ کیس جلد ہی روس میں متنازع شکل اختیار کر گیا جس نے عوامی توجہ حاصل کی۔ انسانی حقوق کے کارکنوں نے موقف اختیار کیا کہ لڑکیاں مجرم نہیں بلکہ جرم کا شکار ہیں کیونکہ ان کے پاس اپنے بدسلوک والد سے تحفظ اور بچاؤ حاصل کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں تھا۔Getty Imagesسینٹ پیٹربرگ میں لڑکیوں کی حمایت میں ہونے والی ریلی میں شرکا نے بینر اٹھا رکھے ہیں جن میں انھیں رہا کرنے کی اپیل کی گئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistani media is sleeping Pakistani government is sleeping MalikRiaz_ is looting whole Pakistan No Justice No Law Shame on Pakistani Government and Media We request International media to raise our voice URDUVOA amnesty BBCBreaking BBCWorld Dharna4BahriaVictims

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلی کے بچوں کو بچانے کے لیے کافی کا استعمالکینیڈا میں ایک شخص نے کیسے گرم کافی کی مدد سے بلی کے بچوں کو ریسکیو کیا، دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ America Palestine DonaldTrump PeacePlan POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب :شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کا سرقلمسعودی عرب :شوہر کو قتل کرنے والی خاتون کا سرقلم SaudiArabia WomanArrested Killed Husband
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

یمنی حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰیمنی حوثیوں کا جازان میں سعودی آرامکو کی تنصیبات کو حملے میں نشانہ بنانے کا دعویٰ Yemen Houthis SaudiAramco
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستانی طلبا کو چین سے واپس لانے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »