ٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کے اعلان کے بعدمحمود عباس کا 15 دن میں اقوام متحدہ سے رجوع کا فیصلہ America Palestine DonaldTrump PeacePlan POTUS

صدر محمود عباس نے دو ہفتے کے اندر اندر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے سفیر ریاض منصور نے بدھ کی شام بتایا کہ صدر محمود عباس فلسطینی قوم کے حقوق کے دفاع اور امریکی منصوبے کو مسترد کرنے کے لیے 15 دن کے اندر اندر سلامتی کونسل سے رجوع کریں گے۔ریاض منصور نے صدر عباس کی سلامتی کونسل سے رجوع کے لیے امریکا کے سفر کے حوالے سے تاریخ کا اعلان نہیں کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی صدر سلامتی کونسل میں ایک قرارداد کا مسودہ پیش کریں گے۔ اس کے علاوہ...

فلسطینی سفیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ امن بین الاقوامی قوانین کے تحت ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست کی صورت میں ہی ممکن ہے جس میں مشرقی بیت المقدس کو اس کے دارالحکومت کا درجہ حاصل ہو۔ اسرائیل سنہ 1967ء سے پہلے والی سرحدوں پر واپس جائے اور فلسطینی پناہ گزینوں کے مسئلے کا کوئی جامع حل نکالا جائے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کا امن فارمولہ امن کی منزل تک پہنچنے کا پروگرام نہیں بلکہ امن سے دور کرنے اور فلسطینی قوم کی خواہشات،اس کے حق خود اردایت اور فلسطینی مہاجرین کے حقوق کو ختم کرنے کا پلان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر ٹرمپ کا مشرق وسطٰی میں قیام امن کے منصوبے کا اعلانامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطٰی میں قیام امن کے لیے اپنا منصوبہ پیش کر دیا ہے جس میں یروشلم کو اسرائیل کا غیر منقسم دارالحکومت رکھنے کا عہد شامل ہے۔ فلسطینی رہنماؤں نے اس منصوبے کو پہلے ہی مسترد کر دیا تھا۔ Good joke 😂😂 😂 ٹرمپ اور امن کی بات 😂😂. What a joke . ArrestManzoorAllies They didn't want it hahahha it's just a joke
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ کا منصوبہ 'صدی کا تھپڑ' ہے، فلسطینی صدر - World - Dawn NewsPeople are suffering shame on u smart man with ugly wisdom Israel America terarist Islam zindabad
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہفلسطین کا امریکا کے امن منصوبے کے بائیکاٹ کا مطالبہ America PeacePlan Palestine Boycott StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سابق مشیر جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزامڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے سابق مشیر جان بولٹن پر جھوٹ بولنے کا الزام DonaldTrump JohnBolton Accused Liar Senate Impeachment realDonaldTrump AmbJohnBolton POTUS DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے:ڈونلڈ ٹرمپ کے داماداسرائیل نے پہلی بار دو ریاستی حل کا تصور قبول کیا ہے:ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد Israel PeacePlan POTUS Israel IsraeliPM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی ہے :عرب لیگٹرمپ کا امن منصوبہ فلسطینیوں کے حقوق کی بربادی ہے :عرب لیگ America USPresident Trump PeacePlan ArabLeague POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »