آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خط

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan MuradAliShah PMImranKhan IGSindh KaleemImam Newsonepk

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر خظ لکھ دیا۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کلیم امام کو آئی جی کےعہدے سے ہٹایا جائے اور وفاقی کابینہ کا آئی جی سے متعلق فیصلہ 1993 کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ خط میں 5 ناموں میں سے کسی ایک کو آئی جی سندھ مقرر کرنے پر اصرار کیا جائے اور ڈاکٹر کلیم امام کا رویہ سندھ میں نفرتوں کا سبب بن رہا ہے۔ کلیم امام غیر سنجیدہ و غیر مہذب رویئے سے صوبائی حکومت کی توہین کررہے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے خط میں مزید کہا کہ آپ کے مشورے پر ہی آئی جی پولیس کی تبدیلی کا مرحلہ شروع کیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی کے دوران عمران خان اور وزیراعلیٰ کے درمیان آئی جی کے لیے ایک نام پر اتفاق رائے کی خبر سامنے آئی تھی۔ تاہم بعد میں وفاقی کابینہ نے آئی جی سندھ کی تعیناتی کا معاملہ وزیراعلیٰ اور گورنر کے سپرد کردیا۔Tags:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریوزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداری Read News PMImranKhan IGSindh BBhuttoZardari SindhGovt1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا، بلاول بھٹو زرداریاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں مہنگائی یا عوام کے معاشی قتل پر بات نہیں ہوئی بلکہ ایوان کو آرڈیننس فیکٹری بنا دیا گیا ہے۔ پارلیمنٹ کو بے توقیر کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا وزیراعظم کے وعدے کے باوجود آئی جی سندھ نہیں بدلا گیا۔ Khusra zardaari
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خطآئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط Pakistan CMSindh MuradAliShah LetterToPMImranKhan IGSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI SindhCMHouse PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی ٹریفک پولیس کو رانگ وے پر گرفتاریاں نہ کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردورانگ وے کی گرفتاریوں پر سندھ حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے آئی جی کی تعنیاتی پر وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرارنئے آئی جی کی تعنیاتی پر وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار PTIGovernment SindhGovt IGSindh PMImranKhan SindhPolice sindhpolicedmc MinisterSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI MediaCellPPP PTIofficial pid_gov Dr_FirdousPTI Sindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بجٹ کی رقم کہاں خرچ ہوئی؟ آئی جی سندھ نے مکمل تفصیلات جاری کردیںکراچی : آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے بجٹ 2018 اور 19 کےاخراجات کی تفصیلات جاری کردیں ، پولیس بلڈنگز کی مرمت،تذئین و آرائش کا مجموعی بجٹ 607 ملین رہا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے2018 اور 19 میں بجٹ سے خرچ کی گئی رقم سے متعلق تفصیلات جاری کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »