نئے آئی جی کی تعنیاتی پر وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے آئی جی کی تعنیاتی پر وفاق اور سندھ حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار PTIGovernment SindhGovt IGSindh PMImranKhan SindhPolice sindhpolicedmc MinisterSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI MediaCellPPP PTIofficial pid_gov Dr_FirdousPTI Sindh

نہیں ہوگا۔ ذرا ئع کے مطابق نئے آئی جی کی تعیناتی پر حکومت سندھ اور وفاق کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ سندھ کابینہ نے 15 جنوری کو آئی جی کلیم امام کو ہٹانے کی منظوری دی تھی جبکہ صوبے میں قائم مقام آئی جی پولیس تعینات کرنے کی درخواست پہلے

ہی مسترد کی جاچکی ہے۔ گزشتہ روز حکومت سندھ نے اعلان کیا تھا کہ وفاق کو آئی جی سندھ کےلئے جو پانچ نام بھجوائے گئے تھے ان ہی میں سے عہدے کےلئے انتخاب کیا جائے۔ ترجمان سندھ حکومت کا کہنا تھا کہ مزید کسی نام پر اب گورنر سندھ سے مشاورت نہیں ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جاسکتا، سعید غنیکراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم نے دو ناموں پر اتفاق کیا تھا انہی میں سے آئی جی ہونا چاہیے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ وفاق سے باضابطہ ک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکارکراچی: سندھ حکومت نے آئی جی کے معاملے پر گورنر سے دوبارہ مشاورت سے دو ٹوک انکار کر دیا ہے، جس کے بعد یہ معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے دوبارہ مشاورت نہیں ہوگی، ہم Sindh's conscious and peaceful people are proud of you.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کےلئے عمران احمرکا نام تجویزآئی جی سندھ کےلئے عمران احمرکا نام تجویز مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نیا آئی جی سندھ کون ہوگا؟ وفاق نے نام تجویز کردیااسلام آباد/کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاق نے سندھ کیلئے نئے آئی جی کا نام تجویز کردیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا معاملہ، اصل کہانی منظر عام پر'سندھ حکومت کی خواہش ہے کہ کلیم امام صوبے کے آئی جی رہیں، تاہم صرف کراچی کے معاملات تک محدود رہیں۔۔۔' مکمل معاملہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Sindh dharti to maa hai is faisle se to khud ppp sindh ko taqseem kr rahi hai.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کلیم امام کی اسلام آباد میں وزیر اعظم سے اہم ملاقاتآئی جی سندھ کلیم امام کی اسلام آباد میں وزیر اعظم سے اہم ملاقات IGSindh PMImranKhan Islamabad Meeting KaleemImam PTIGovernment SindhGovt SindhPolice MinisterSindh MuradAliShahPPP MediaCellPPP sindhpolicedmc ImranKhanPTI pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »