سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جاسکتا، سعید غنی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جاسکتا، سعید غنی ARYNewsUrdu

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم نے دو ناموں پر اتفاق کیا تھا انہی میں سے آئی جی ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی نے کہا کہ وفاق سے باضابطہ کسی آئی جی کے نام کی اطلاع نہیں آئی، سندھ حکومت کی مشاورت کے بغیر آئی جی تعینات نہیں کیا جا سکتا۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے دو ناموں پر اتفاق کیا تھا انہی میں سے آئی جی ہونا چاہیے، ہم نے جو پانچ نام دییے ہیں انہیں میں سے کسی کو آئی جی ہونا چاہیے، وفاق کوئی اپنا نام دے گا تو یہ سندھ کے ساتھ زیادتی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ وفاق اپنی مرضی کا آئی جی لگوائے گا تو ہم امن وامان کی ذمہ داری سے الگ ہو جائیں گے، 5 ناموں کےعلاوہ کوئی اور آئی جی بنا توامن وامان کی ذمہ داری وفاق پر ہوگی۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا مزید کہنا تھا کہ قانون میں یہ نہیں لکھا کہ ہر ایم پی اے، ایم این اے کو مطمئن کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ: ڈی آئی جی، ایس پی ڈاکٹر رضوان کے تبادلے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کلیم امام کو ہٹانے کا معاملہ، اصل کہانی منظر عام پر'سندھ حکومت کی خواہش ہے کہ کلیم امام صوبے کے آئی جی رہیں، تاہم صرف کراچی کے معاملات تک محدود رہیں۔۔۔' مکمل معاملہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates Sindh dharti to maa hai is faisle se to khud ppp sindh ko taqseem kr rahi hai.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کلیم امام کی اسلام آباد میں وزیر اعظم سے اہم ملاقاتآئی جی سندھ کلیم امام کی اسلام آباد میں وزیر اعظم سے اہم ملاقات IGSindh PMImranKhan Islamabad Meeting KaleemImam PTIGovernment SindhGovt SindhPolice MinisterSindh MuradAliShahPPP MediaCellPPP sindhpolicedmc ImranKhanPTI pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نہ تبادلہ ہوا اور نہ ہی کہیں جارہا ہوں، آئی جی سندھ کلیم امام - ایکسپریس اردوٹرانسفر ہوا بھی تو میں سوا لاکھ کا ہی رہوں گا ، آئی جی سندھ Media ne ty rola pya media di pain kd k ly gay tusi. سندھ میں آٸ جی راج قاٸم کلیم امام بھی دوسرا بزدار بن گیا ھے۔ دونوں کو پنکی کی آشیرواد ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اتنی آسانی سے جانے والا نہیں ہوں، آئی جی سندھ | Abb Takk Newsاللہ تعالیٰ آپ جیسے قابل افسران کو سندھ کے ہر ادارے میں لائے. آمین
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، آئی جی سندھ کا معاملہ زیر غور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »