متحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ عرب امارات: ایک ہی خاندان کے 4افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu

ابوظبی : امارات میں بھی مہلک ترین وائرس کورونا ایک ہی خاندان کے چار افراد کو متاثر کردیا، ہلاکت خیز وائرس سے متاثرہ خاندان ووہان سٹی سے امارات پہنچا تھا۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص چین سے متحدہ عرب امارات پہنچا تھا جسے انتظامیہ نے اسپتال میڈیکل ٹیم کی نگرانی میں رکھا ہوا ہے اور ان فی الحال ان کی حالت قابو میں ہے۔ وزارت نے بتایا ہے کہ ’اس حوالے سے تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کی گئیں ہیں جبکہ عالمی ادارہ صحت کی ہدایات اور تعاون بھی حاصل ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر کی پاکستان میں سیکورٹی انتظامات کی تعریفپاکستان میں سیکورٹی انتظامات پر سارو گنگولی نے کیا کہا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official حضرت على رضى الله تعالى عنه کا قولِ مبارک ھے: 'جس سے نیکی کر، اس کے شر سے ڈر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمیMy fv سارے باغ کاٹ کر تو انہوں نے ڈی ایچ اے بنا دیا ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدرکی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق Pakistan Afghanistan AfghanPresident Tweet FirdousAshiqAwan AfghanTerrorism Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR تو موجودہ وزیراعظم نیازی کی ٹویٹس اور بیانات انڈیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازتامریکی دباؤ کے باوجود برطانیہ کی ہواوے کو کام جاری رکھنے کی اجازت America UK Huawei Huawei POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر ننھی پر کی آمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر سرفرازاحمد نے گزشتہ شب اپنے گھر ننھی پری کی آمد کی اطلاع دیتے ہوئے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »