ملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان: ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں محکمہ زراعت کی عدم دلچسبی کے باعث کنو کی فصل میں گذشتہ کئی سالوں سے مسلسل کمی ہو رہی ہے، دیگر ممالک میں برآمد کم ہونے سے ملکی معشیت کو بھی نقصان ہو رہا ہے۔ ملتان س

میت جنوبی پنجاب بھر میں ترشاوہ پھل ایک لاکھ 50 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں جن میں سے 80 فیصد کنو ہیں تاہم محکمہ زراعت کی عدم دلچسبی کے باعث ان باغات سے پیداوار کم ہو کر اب صرف 1عشاریہ 50 ملین ٹن تک رہ گئی ہے۔

وسیع رقبے پر ترشاوہ پھلوں کی کاشت کے باوجود بھی اس کی پیداوار کا صرف 9 سے 10 فیصد تک برآمد کیا جا رہا ہے جو کہ آٹے میں نمک کے برابر ہے تاہم یکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ اگر متعلقہ محکمہ کسانوں کی رہنمائی کریں تو برآمد کو بڑھایا جا سکتا ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا میں سنگترے پیدا کرنے والے پہلے دس ممالک میں ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ اگر حکومتی سرپرستی حاصل ہو تو مناسب احتیاط اور سائسی طریقوں کو اختیار کر کے اسکی پیداوار کے حجم کو مزید بھی بڑھایا جا سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سارے باغ کاٹ کر تو انہوں نے ڈی ایچ اے بنا دیا ہے.

My fv

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیوں نہ وزیر اعلیٰ سندھ کو بلالیں،سندھ کی محکمہ جنگلات کی ساری زمین پر قبضے ہیں،چیف جسٹس پاکستان کا جنگلات کی زمین کی غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ میں جنگلات کی زمین کی غیر قانونی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتارملتان: صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔تفصیلات کے مطابق ملتان میں اینٹی نارکوٹکس فورس نے شیرشاہ ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے کوئلے کے ٹرک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی تعلیم کےلئے مزید رقوم مختص کرنے کی اپیلاقوام متحدہ کی تعلیم کےلئے مزید رقوم مختص کرنے کی اپیل UnitedNations Appeal Raised Funds Education UN UN Good
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد، امریکی سفارتخانے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحقاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فیصل چوک پر امریکی سفارت خانے کی گاڑٰ کی ٹکر سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے فیصل چوک پر تیز رفتار امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے 2 افراد زندگی کی بازی OfficialDGISPR peaceforchange Ab American ko salute mar k jahaz me behja jay ga. Q k wo humary politicians or general's ko ayshi krwaty hain. Allah ka nizam lay insaaf qaim kry. Wrna ye foj b gaadar ha.. Again! Can pakistan government . Please save lives of Pakistanis stucked in Wuhan ? They're in Hundreds. Its a severe outbreak of coronoavirus help Pakistanis to take them back in Pak plz. WuhanCoronavirus 😓😓😓
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سفارت خانے کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق - ایکسپریس اردوپولیس نے امریکی سفارت خانےکی گاڑی میں موجود سفارت کار کو حراست میں لے لیا گیا ہے Let's see ... dcislamabad sir any update ? Srif griftari nahi saza bhi milna chaye pehle bhi ek ko griftat kia tha aus reha kar mulak se bhaga diya gaya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »