شہبازشریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan PMLN ShehbazSharif PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ شہبازشریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں۔

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ شہباز شریف جال میں خود پھنس چکے ہیں اور برطانیہ کو بھی پتہ چلے گا ان کی اصلیت اور حقیقت کیا ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سچے ہوتے تو عدالت سے رجوع کرنے میں 6 ماہ کیوں لگاتے اور آپ کے دور میں ایک اخبار کا 2 صفحات تک سمٹ جانا قوم کو بھولا نہیں۔ شہباز صاحب! میڈیا پر اثر انداز ہونا آپ کا وطیرہ رہا ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ جھوٹی خبروں سے مخالفین کی کردار کشی کرانا آپ کی شناخت اور خاصہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے ہیں: فردوس عاشق اعوانMadam give your precious times for Pakistani People instead of criticizing Opposition,
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے, سچے ہوتے تو عدالت جانے میں 6 ماہ کیوں لگاتے:فردوس عاشقشہباز شریف اپنے بچھائے جال میں خود پھنس چکے, سچے ہوتے تو عدالت جانے میں 6 ماہ کیوں لگاتے:فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets PMLN ShahbazSharif PmlnMedia pmln_org president_pmln Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا ووہان میں موجود اپنے شہریوں سے متعلق چینی اقدامات پر اظہار اطمینان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مگرمچھ کی گردن سے ٹائر نکالیں اور انعام اپنے نام کریں - Amazing - Dawn Newsمیں مگر مچھ کے گلے سے ٹائیر تو نکال دوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر مگر مچھ کے منہ سے مجھے کون نکالے گا۔😛😆
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے وزیروں اوربیوروکریسی کو بڑی خوشخبری سنا دیلاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارنےکہاہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی خیبرپختونخواہ نے اپنے اختیارات نچلی سطح پر منتقل کردئیے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »