ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا انڈونیشیاکاسرکاری دورہ، انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے

انڈونیشیاکاسرکاری دورہ کیا،جکارتہ میں نیول ہیڈکوارٹرزاورمیری بریگیڈ ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر امیر البحر کا شاندار استقبال کیاگیا،ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کو انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازاگیا۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے انڈونیشیاکاسرکاری دورہ کیا،جکارتہ میں نیول ہیڈکوارٹرز اورمیری بریگیڈ ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر امیر البحر کا شاندار استقبال کیاگیا،نیول چیف کو گارڈ آف آنرز پیش کیاگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کو انڈونیشیا کے اعلیٰ ترین فوجی اعزاز سے نوازاگیا،ترجمان کے مطابق نیول چیف نے مختلف فوجی تنصیبات کا دورہ بھی کیااورانڈونیشین میرینز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف کی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بحریہ کے سربراہ ظفر محمود عباسی کا انڈونیشیا کا سرکاری دورہ ,نیول چیف کو اعلیٰ ترین تمغے کی تفویضپاک بحریہ کے سربراہ ظفر محمود عباسی کا انڈونیشیا کا سرکاری دورہ ,نیول چیف کو اعلیٰ ترین تمغے کی تفویض PakistanNavy ZafarMehmoodAbbasi Visited Indonesia PakistanNavy pid_gov ForeignOfficePk MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

علی ظفر پی ایس ایل5کا ترانہ گانے والوں کے حق میں میدان میں آگئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )گلوکار علی ظفر نے پی ایس ایل کے پانچویں ایڈیشن کے آفیشل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا آفیشل ترانا، علی ظفر کا ردعمل آگیاکراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے آفیشل ترانے ’تیار ہیں‘ پر گلوکار علی ظفر کا ردعمل سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل سیزن 5 کا آفیشل ترانا ’تیار ہیں‘ ریلیز کیا گیا تھا ، ترانے میں گلوکار عظمت علی، ہارون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کے گانے پر تنقید؛ علی ظفر بھی میدان میں آگئے - ایکسپریس اردوجتنا پیار آپ نے مجھے دیا اسی طرح آپ دوسرے فنکاروں کی کوششوں کو بھی سراہیں، علی ظفر Is not fear this is Pakistani brand n we should support everyone Ali zafar is the best you all know. ALI ZAFAR IS BEST
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفرحکومت کروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیارہے:ڈاکٹر ظفر Read News Drzaffar cronavirus PTIofficial MoIB_Official PTIofficial MoIB_Official پھر منگوا لیں ایک جہاز کرونا وائیرس کے مریضوں ان کو ٹھیک کر کے واپس بھیج دیں PTIofficial MoIB_Official او بھائی جو پاکستانی لوگ چائینہ سے پاکستان آنا چاہتے ہیں ان کی سکرینگ کریں اور ان کو پاکستان آنے دیں PTIofficial MoIB_Official ویسے حد ہے عوام کو بے وقوف بنانے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »