فحش تصاویر لیک ہونے پر اداکارہ آفرین خان کا موقف بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فحش تصاویر لیک ہونے پر اداکارہ آفرین خان کا موقف بھی آگیا

لاہور سٹیج اداکارہ آفرین خان کی فحش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

روزنامہ دنیا کے مطابق تصاویر وائرل ہونے کے بعد صارفین نے تبصرہ کرتے ہوئے ان تصاویر کو سیلفیز قرار دیا اور اکثریت کی رائے ہے کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے یہ تصاویر خود وائرل کی ہیں، اس صورتحال سے اداکارہ بے حد پریشان ہوگئیں۔ ادھر آفرین خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک مشہور اور ہر دل عزیز اداکارہ ہوں، مجھے سستی شہرت کی کوئی ضرورت نہیں، تصاویر وائرل ہونے سے فیملی والے بھی پریشان ہیں۔واضح رہے اداکارہ کی پہلے بھی کئی فحش تصاویروائرل ہوچکی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Scary snapshot, astaghfirullah

🇵🇰🇵🇰 سوال یہ ہے آئین قانون اسلام مشاہیر اسلام قومی ہیروز کےبجائےاخلاق باختہ حرکات و وڈیوزکادفاع کرنےپرکیوں آمادہ گیاہے کیاوجہہ ہے اگر پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے توپہلےنام بدلیں جسکا دفاع کرناچاہیں اسکےنام پر ادارےکانام رکھ لیں کسی کوکیااعتراض غیرتعمیری غیرمثبت

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پر مینڈک کی تصاویر وائرل، 80 ہزار فالوورز بن گئے - ایکسپریس اردواس کی تصویریں دیکھ کر یوں لگتا ہے جیسے کسی انسان نے مینڈک کا رُوپ دھار لیا ہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سورج کی سطح کی حیرت انگیز نئی تصاویردل تھام کے بیٹھیے کیونکہ آج سے پہلے آپ نے کبھی چاند کی سطح کو اتنے قریب سے یوں سکڑتے نہیں دیکھا ہو گا۔ Fake
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-سوشل میڈیا پر مینڈک کی تصاویر وائرل، 80 ہزار فالوورز بن گئے’’ٹوبی دی ٹوڈ ‘‘نامی مینڈک کا سوشل میڈیا پر اپنااکاؤنٹ ’’یابوئی ٹوبی ٹوڈ ‘‘ہے جسے فلوریڈا کی رہائشی سواناہ مائیکل چلارہی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سپورٹ پروگرام کارڈ سے بے نظیر اور نوازشریف کی تصاویر ہٹانے کا فیصلہ لیکن اب کس کی تصویر لگے گی؟ثانیہ نشتر نے اعلان کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے کہاہے سماجی تحفظ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین ایف بی آر کا طویل رخصت پر جانے کا فیصلہ، وجہ بھی سامنے آگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ شبرزیدی نے طبی بنیادوں پر طویل رخصت پر جانے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات کے بعد امریکی ہدایتکارہ بھی کراچی ائرپورٹ کی انتظامیہ پربرس پڑیںمہوش حیات کے بعد امریکی ہدایتکارہ بھی کراچی ائرپورٹ کی انتظامیہ پربرس پڑیں Pakistan Actress MehwishHayat Criticized KarachiAirport Administration LadiesWashroom MehwishHayat CynthiaDRitchie pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »