”بیت المقدس ہاتھ سے چلا گیا توہم مکہ اور مدینہ کو بھی ۔۔۔“ ترک صدر نے مسلم دنیا کو خبردار کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ(آن لائن)ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس ہاتھ سے چلا گیا تو پھر ہم

مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے، مقبوضہ بیت المقدس مسلمانوں کیلئے مقدس ترین مقام ہے جسے کبھی اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے مسئلہ فلسطین کو حل کرنے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی شدید مخالفت کی ہے اور مسلمانوں کو خبردار بھی کر دیا ہے۔’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ایک مرتبہ بیت المقدس مسلمانوں کے ہاتھ سے نکل گیا تو پھر ہم مکہ اور مدینہ کو بھی نہیں بچا پائیں گے۔ ترک صدر کہتے ہیں کہ امریکی صدر کا مڈل ایسٹ منصوبہ ناقابل قبول ہے، جو فلسطینیوں کے حقوق کو نظرانداز کرتا ہے، منصوبے کا مقصد اسرائیل کے قبضے کو جائز قرار دینا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah aap ko kush rakea

اگر عمران خان صاحب نے مضید ٹائم ضائع نہیں کرنا چاہئے ہمیں ہماری زمینوں کے کاغذات چاہیے جہاں سے خزانے غائب ہوے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیت المقدس اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے:طیب اردوانبیت المقدس اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے:طیب اردوان Jerusalem Not Sale RTErdogan trpresidency StateDept POTUS IsraeliPM Israel IDF tcbestepe_fr MFATurkey Palestine RTErdogan trpresidency StateDept POTUS IsraeliPM Israel IDF tcbestepe_fr MFATurkey Tayyab ardgan is the best muslim leader i like it.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیت المقدس اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے:طیب اردوانبیت المقدس اسرائیل کے حوالے نہیں کریں گے:طیب اردوان Jerusalem Not Sale RTErdogan trpresidency StateDept POTUS IsraeliPM Israel IDF tcbestepe_fr MFATurkey Palestine RTErdogan trpresidency StateDept POTUS IsraeliPM Israel IDF tcbestepe_fr MFATurkey Tayyab ardgan is the best muslim leader i like it.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: تھائی لینڈ میں جعلی خبریں پھیلانے پر دو افراد گرفتاربنکاک: (ویب ڈیسک) چین سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، مہلک بیماری کے باعث 259 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور بیماری چین سے ہوتی ہوئی 20 ممالک تک پھیل چکی ہے، جہاں پر بہت سارے ممالک نے اپنے شہریوں کو چین سے نکالنے کے لیے فوری طور پر عملی اقدامات شروع کر دیئے ہیں جبکہ کچھ نے لوگوں کو چین سے نکال لیا ہے، کرونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں افواہیں بہت زیادہ پھیل رہی ہیں، ایسی افواہوں پر کارروائی کرنے کے لیے تھائی لینڈ نے کارروائی کی ہے، اس کارروائی کے دوران کرونا وائرس سے متعلق ’’جعلی خبریں‘‘ پھیلانے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی پہنچنے والے چینی سامان کو ریلیز کرنے سے انکارچین سے کورونا وائرس کو پاکستان آنے سے روکنے کے لیے پاکستانی حکام نے چین کے راستے کراچی بندر گاہ تک پہنچنے والے سامان کو ریلیز کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ Very good decision. Strictly checking system is required at any cost حکومت سفاکانہ انداز اپنانے کی بجائے 'ریاست ماں کے جیسی ہے' کا کردار ادا کرئے اور چین سے اپنے شہریوں کو وطن لیکر آئے،اگر وباء کا زیادہ ڈر ہے تو واپس لا کر دو،تین ہفتے ان کو سیکروٹنی کے لیئے سب سے جدا رکھ لے لیکن واپس ضرور لائے۔ test msg..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور: گھر سے ناشتہ لینے جانے والا نوجوان قتللاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھر سے ناشتہ لینے جانے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »