’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا وائرس: ’میں نے شنگھائی میں ایسا ہو کا عالم اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا‘

’اسی پریشانی میں میں شنگھائی کے ہوائی اڈے سے ایک غیر ملکی پرواز کے ذریعے پاکستان کے لیے روانہ ہوا۔ مجھ پر خوف طاری تھا کہ ہوائی اڈے پر سکریننگ ہو گی اور کہیں مجھے روک نہ لیا جائے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر چینی حکام نے اپنے ہوائی اڈے پر ہمارے سکرینگ ہی نہیں کی بس ایک فارم پر دستخط کروائے جس پہ درج تھا کہ مجھے خود میں کورونا وائرس کی کوئی بھی علامات محسوس نہیں ہو رہی ہیں۔

’یہ ممکن نہیں کہ آپ گھر میں محصور ہو کر رہ جائیں۔ دفتر والوں نے ماسک دیے لیکن کھانے کے لیے چیزوں کی ضرورت کی وجہ سے باہر جانا ناگزیر تھا۔ ’آپ چینیوں سے بات کریں تو بظاہر کسی افراتفری اور خوف کا احساس ہوتا ہے اور نہ ہی ان کی گفتگو میں ایسا محسوس ہوا کہ وہ پریشان ہیں۔ وہ ابھی تک اسے ایک عام فلو سمجھ رہے ہیں۔ شاید اس کی ایک وجہ ان کا نیشنلسٹ ہونا بھی ہو سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ مریضوں میں اضافہ، خاتون اوراس کے بیٹے میں کروناوائرس کی تشخیصلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورمیں کروناوائرس کے مشتبہ کیس سامنے آگئے، 23 سالہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

‘رواں مالی سال میں 18 اداروں کے حصص کی نجکاری کی جائے گی’'رواں مالی سال میں 18 اداروں کے حصص کی نجکاری کی جائے گی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بجلی کی بچت کے بڑے منصوبے میں پیش رفتکوئٹہ: صوبہ بلوچستان میں بجلی کی بچت کے بڑے منصوبے کے سلسلے میں زرعی ٹیوب ویلز شمسی توانائی پر منتقلی کے پروجیکٹ میں پیش رفت ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 10 ہزار زرعی ٹیوب ویلز کی شمسی توانائی پر منتقلی میں پیش رفت ہوئی ہے، پاور ڈویژن کے ترج
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناکچین میں کرونا وائرس کے 7711مریضوں کی تصدیق ،170ہلاک، 1370مریضوں کی حالت تشویشناک China CoronaVirus People Infected DeadlyDisease InfectiousDisease StrongDeadlyVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »