چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق: ڈاکٹر ظفر مرزا مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی، پاکستان میں کرونا وائرس کا ایک مریض بھی کنفرم نہیں، سر درد، بخار، کھانسی، سانس کی تکالیف علامات ہیں، 100 میں سے 97 مریض بچ جاتے ہیں۔

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کرونا وائرس میں چھاتی کا انفیکشن نمونیا کی صورت اختیار کرلیتا ہے، چین نے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے ہیں، ان کے اقدامات کو پوری دنیا میں سراہا جا رہا ہے، چین سے کوئی بھی شخص بیرون ملک جانا چاہیے تو اسے 14 دن انڈر آبزرویشن رکھا جاتا ہے، چینی شہر وہان سے کوئی بھی باہر نہیں جاسکتا۔

ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا تھا ڈبلیو ایچ او نے مخلتف اجلاسوں میں کرونا وائرس سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا، انہوں نے کرونا وائرس سے متعلق مختلف تدابیر جاری کی، اگر کسی شخص پر کرونا وائرس کا شبہ ہے تو اسے انڈر آبزرویشن رکھا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے ووہان شہر میں 4 پاکستانی طلبا میں کرونا وائرس کی تصدیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ چین کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں مقیم پاکستانی طلبا وطن واپسی کے خواہشمندچین میں موجود پاکستانی طالب علموں کاکہنا ہے کہ موسم سرما کی چھٹیوں کے لیے پاکستان آ نے کا سوچ رہے تھے مگر وائرس کی وبا سامنے آنے کے بعد واپسی سفر اتنا آسان ثابت نہیں ہو رہا۔ AVOID TO GENERATE - FEAR ان کے پاکستانی ایرپورٹ پر مکمل ٹیسٹ ہونے چاہیے ان کو پاکستان نہ آنے دیا جائے اگر کوئی وائرس ساتھ لے آیا تو پاکستان میں تباہی پھیل جائے گی ان کو ادھر ہی روکا جائے پاکستان اتنی بڑی تباہی برداشت نہیں کر سکتا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت China CoronavirusOutbreak WorldHealthOrganization WHO XHNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کاچین میں مہلک کرونا وائرس کے عالمی سطح پر پھیلنے کا'انتہائی'خدشہ ہے:عالمی ادارہ صحت WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »