لاہور: گھر سے ناشتہ لینے جانے والا نوجوان قتل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں گھر سے ناشتہ لینے جانے والے نوجوان کو قتل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گرین ٹاؤن بازار میں فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے باعث نوجوان جاں بحق ہو گیا، پولیس نے لاش کو قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق قتل دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، مقتول کی شناخت مدثر گجر کے نام سے ہوئی ہے، مقتول مدثر گجر گرین ٹاؤن کا رہائشی ہے، گھر سے ناشتہ لینے نکلا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گھر کے قریب ہی پان کی دکان پر ایک نوجوان موٹرسائیکل پر آیا اور اندھا دھند فائرنگ کر دی، مقتول کو ہسپتال منتقل کیا مگر جانبر نہ ہو سکا، مقتول ٹیکسٹائل مل میں نوکری کرتا تھا۔

دوسری طرف قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج لاہور نیوز کو موصول ہو گئی ہے، فوٹیج میں ملزم کو دن دن دیہاڑے نوجوان کو قتل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں مقتول مدثر کو پیدل پان والی دوکان کی جانب جاتے دیکھا جا سکتا ہے، موٹرسائیکل سوار ملزم مقتول کا پیچے سے ہی پیچھا کرتا آ رہا تھا، ملزم نے دوکان کے پاس رکتے ہی مقتول پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرارمحکمہ تعلیم سندھ میں کرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرار Pakistan SindhEducationDepartment CorruptionCase MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فوجی کالونی میں گھر میں گیس لیکج دھماکا، 5 بچے زخمیراولپنڈی: فوجی کالونی میں واقع گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں فوجی کالونی کے ایک گھر میں گیس لیکج دھماکے سے آگ لگ گئی، آگ سے جھلس کر تین بہنیں اور دو بھائی زخمی ہو گئے۔اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیم مو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کا گھر سب جیل قرارکراچی: آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کے ملزم عباس جاکھرانی کے گھر کو سب جیل قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے عباس جاکھرانی کے گھر کو سب جیل قرار دیتے ہوئے ملزم کو جیل سے گھر منتقل کرنے کا حکم دے دیا، محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلام جیل میں سہولتیں کم تھی کیا ھاھاھاھاھاھاھاھاھاھا یہ اچھا چوتیاپا ھے گھر کو ھی سب جیل قرار دے دو وہ گھر بیٹھے ھی مزے کرے جس سے مرضی ملے جو مرضی کھائے پئے گلچھڑے اڑائے لیکن گھر میں رھے.. ان کے گھروں کو ہے سب جیل قرار دینا بس انکو الٹا نا لٹکانا کہیں ایسا نا ہو جائے ک غریب اور امیر کے لیے قانون برابر ہو جائے۔ صدقے تمھارے فیصلوں کے 🙏👎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی، رات کو دھند چھائے رہنے کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) لاہور شہر کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے جاتی سردی کو بریک لگ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارش جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاھور پر بڑھتی آبادی کا دھواں متواتر بڑھتا جا رھا ھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: پرائیویٹ کمپنیزاپنی من مانی کر نے لگی، بس کا کرایہ100 روپے کر دیالاہور: پرائیویٹ کمپنیزاپنی من مانی کرنے لگی، بس کا کرایہ100 روپے کر دیا Lahore Private Public Transport Companies Increase Fare SwvlPakistan GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’میں چاہتی ہوں آپ ساتھ رہیں‘ : شادی کے بعد یاسر کو گھر سے باہر جانا بھی مہنگا پڑ گیاکراچی: حال ہی میں ازدواجی بندھن میں بندھنے والی پاکستانی اداکارہ اقرار عزیز نے اپنے خاوند یاسر حسین کے گھر سے باہر جاتے ہی اسٹیٹس شیئر کردیا۔اقرار عزیز نے اپنی شادی کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر یاسر حسین کے لیے ایک جذباتی نوٹ تحریر ک Mai to jorro ka ghulam ban ka rahoga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »