فوجی کالونی میں گھر میں گیس لیکج دھماکا، 5 بچے زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوجی کالونی میں گھر میں گیس لیکج دھماکا، 5 بچے زخمی ARYNewsUrdu

راولپنڈی: فوجی کالونی میں واقع گھر میں گیس لیکج دھماکے کے نتیجے میں 5 بچے زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں فوجی کالونی کے ایک گھر میں گیس لیکج دھماکے سے آگ لگ گئی، آگ سے جھلس کر تین بہنیں اور دو بھائی زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہیں ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، ریسکیو نے پانچوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہولی فیملی اسپتال کے برن سینٹر منتقل کر دیا، دھماکے کی اطلاع پر تھانہ پیر ودھائی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی تھی۔

ترجمان ریسکیو کا کہنا تھا کہ گھر میں لگی آگ کو فوری بجھا دیا گیا، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔یاد رہے کہ تین دن قبل وفاقی دارالحکومت کی جناح سپر مارکیٹ میں واقع ریسٹورنٹ میں گیس لیکج سےدھماکے کے نتیجے میں 13 افراد جھلس گئے تھے، ریسٹورنٹ کی کچن میں کھانے پکانے کے دوران گیس لیکج سے زور دار دھماکا ہوا تھا، دھماکے کے وقت ریسٹورنٹ میں لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔ دھماکا اس قدر خوف ناک تھا کہ قریبی دکانوں اور گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ...

دھماکے سے اطراف کے 2 ریسٹورنٹس کو بھی نقصان پہنچا جب کہ واقعے میں مجموعی طور پر13 افراد زخمی ہوئے جن میں وہ لوگ بھی شامل تھے جو کھانا کھانے آئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکی لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں فوجی اڈہ قائم کرے گاترکی لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں فوجی اڈہ قائم کرے گا Turkey Libya trpresidency
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہکوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ Pakistan Quetta ColdWeather Forecasting pid_gov WeatherPK Snowfall
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، دبئی میں حفاظتی ماسک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہدبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں مقیم شہریوں نے کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے حفاظتی ماسک خریدنا شروع کردیے، جس کے پیش نظر میڈیکل اسٹور مالکان اور دکانداروں نے ماسک کی قیمت میں 600 درہم تک اضافہ کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی کے شہریو But ma to free ma dy rha hn logo ko yhaaaa.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ووہان میں لاک ڈاؤن کے بعد شنگھائی میں ماسک کی قلت‘چین کے شہر شنگھائی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور وہاں سے پاکستان پہنچنے والے ایک نوجوان نے بی بی سی کو شہر کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔ 🤔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت میں اضافہبلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سکھر: پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتارسکھر: پولیس مقابلے میں موٹرسائیکل چور گینگ کا سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار Pakistan Sukkur PoliceEncounter Motorbike Robbers Arrested Injured pid_gov PTISindhOffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »