لاہور: پرائیویٹ کمپنیزاپنی من مانی کر نے لگی، بس کا کرایہ100 روپے کر دیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پرائیویٹ کمپنیزاپنی من مانی کرنے لگی، بس کا کرایہ100 روپے کر دیا Lahore Private Public Transport Companies Increase Fare SwvlPakistan GOPunjabPK

بل گیٹس کی بیٹی نے مسلمان گھڑسوار سے منگنی کرلی

صوبائی وزیرٹرانسپورٹ اویس شاہ نے کہا ہے کہ من مانے کرائے وصول کرنے پر آن لائن بس سروس بند کی جاسکتی ہے اور آپریٹرز ازخود کرایوں میں اضافہ نہیں کرسکتے۔ سیول نے کرایوں میں اضافے سے قبل کوئی نوٹس نہیں دیا۔ اس کمپنی نے 2019 میں لاہور سے اپنی سروس کا آغاز کیا تھا۔ لاہور کے بعد اسلام آباد اور کراچی میں اس کمپنی نے اپنی سروسز کا آغاز کیا تھا۔

مصر سے تعلق رکھنے والی کمپنی نے ابتدائی طور پر سٹاپ ٹو سٹاپ کرایہ20 روپے مقرر کیا تھا۔ بعد ازاں کمپنی نوٹس دیے بغیر کرایہ 50 اور اب ایک سال کے اندر 100 روپے کر دیا ہے۔ کمپنی پالیسی کے مطابق سیول پر 30 کلومیٹر سفر کرنے کا کرایہ 20 روپے وصول کیا جا رہا تھا ۔لیکن اب100 روپے ہوگا۔ صارفین کی جانب سے زبردست ردعمل کے بعد کمپنی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر لکھا کہ کرایوں میں اضافہ سفر کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ملازمہ نے اپنے سعودی کفیل کو زندہ جلا کر بھاری نقدی چرالیریاض(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ایک ماہ قبل 70 سالہ کفیل کو زندہ جلا کر ایک لاکھ 20 ہزار درہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مظفر گڑھ: غیرت کے نام پر ماموں نے بھانجی کو قتل کر دیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: ایم سی سی نے سکواڈ کا اعلان کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) میلبورن کرکٹ کلب نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے لیے سٹار کھلاڑیوں پر مبنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم کا وہ ٹکٹ جس نے ایک خاندان کو تباہ کر دیانیلم کرشنومورتی کے بچوں کو فلمیں دیکھنا پسند تھا لیکن ایک دن سنیما کا ایک شو اس خاندان کی تباہی پر ختم ہوا اور اس کے بعد سے اب تک نیلم انصاف کے لیے لڑائی رہی ہیں۔ BUHUY TAKLEEF BUT WORDS CAN'T EXPLAIN AGG NY CHUND LEMHOO ME ZENDGI CHEN LI INSAAF BUT INSAAF KY LIE BUHUT TIME LAGTA HY
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یورپی پارلیمنٹ نے انڈیا میں شہریت کے متنازع قانون پر ووٹنگ موخر کر دییورپی پارلیمنٹ میں یہ قراردادیں یورپی پیپلز پارٹی اور سوشل ڈیموکریٹ پارٹی سمیت چار بڑے پارلیمانی گروپوں کی طرف سے پیش کی گئی تھیں جن میں انڈیا کے شہریت کے ترمیمی قانون (سی اے اے) کے علاوہ مسئلہِ کشمیر کی بات بھی کی گئی ہے۔ Sold in the hand of India ھاھاھاھا پھر کب ہوگی ووٹنگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں آٹا بحران، وزیر اعظم کی ہدایت پر تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کر دیاکراچی: سندھ میں گندم اور آٹے کا بحران کیسے پیدا ہوا، یہ جاننے کے لیے وزیر اعظم کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر قائم تحقیقاتی کمیٹی نے کام شروع کر دیا، یہ کمیٹی ڈی جی ایف آئی اے کی Phle bar ata ka bohran aya ha kuch sochen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »