آئی جی کلیم امام کو ہٹایا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کاوزیراعظم کو تیسراخط

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کےلئے

’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ کلیم امام کوآئی جی سندھ کے عہدے سے ہٹایا جائے، سندھ میں آئی جی پولیس کی تبدیلی کا معاملہ وفاقی کابینہ کو بھیجا گیا اور وفاقی کابینہ کا آئی جی سے متعلق فیصلہ 1993کے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ خط میں مزید کہا گیا ہے کہ اب تو کلیم امام نے کھلے عام سندھ حکومت کا مذاق اڑانا شروع کردیا ہے، کلیم امام کا رویہ سندھ میں نفرتوں کا سبب بن رہا ہے، وہ غیر سنجیدہ اور غیر مہذب رویئے سے صوبائی حکومت کی توہین کررہے ہیں۔شہبازشریف کے خلاف خبر چھاپنے والے صحافی ” ڈیوڈ روز “ اور ” ڈیلی میل “ کو 12 لاکھ پاﺅنڈ کا جھٹکا لگ گیا

وزیراعلیٰ سندھ نے خط میں صوبائی حکومت کے پانچ ناموں میں سے کسی ایک افسر کو آئی جی مقرر کرنے کا اصرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے مشورے پرہی آئی جی پولیس کی تبدیلی کا عمل شروع کیا گیا، ٹھوس وجوہات ہونے کے باوجود ایک ماہ سے آئی جی پولیس کو ہٹانے کا معاملہ التوا کا شکار ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں آئی جی فوری تبدیل کیے گئے اور سندھ میں گورنر کو آئی جی پولیس کےلئے مشاورتی عمل میں شامل کرناغلط ہے، قواعد کی رو سے گورنر کا آئی جی پولیس کی تبدیلی کےلئے کوئی مشاورتی کردار نہیں۔واضح رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم عمران خان کو یہ تیسرا خط ارسال کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی جی سندھ کی تبدیلی پر وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خطکراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ کلیم امام کی تبدیلی پر وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر خظ لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے وزیراعظم عمران
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو نہ ہٹانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت بھی دیے گئے ناموں پر ڈٹ گئی اور نئے نام نہ دینے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

آئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خطآئی جی کی تبدیلی:وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو تیسرا خط Pakistan CMSindh MuradAliShah LetterToPMImranKhan IGSindh MuradAliShahPPP ImranKhanPTI SindhCMHouse PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجٹ کی رقم کہاں خرچ ہوئی؟ آئی جی سندھ نے مکمل تفصیلات جاری کردیںکراچی : آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے بجٹ 2018 اور 19 کےاخراجات کی تفصیلات جاری کردیں ، پولیس بلڈنگز کی مرمت،تذئین و آرائش کا مجموعی بجٹ 607 ملین رہا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے2018 اور 19 میں بجٹ سے خرچ کی گئی رقم سے متعلق تفصیلات جاری کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ،وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردینے کیلئے درخواست دائرکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ کو تاحیات نااہل قراردینے کیلئے سندھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کلیم امام کو عہدے سے ہٹایا جائے: وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو ایک اور خط
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »