”پاکستان اب بھی یہ کام کرنے کیلئے تیار ہے“، سابق وزیر داخلہ کا طالبان امریکہ مذاکرات معطلی کے تناظر میں دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)معین الدین حیدر نے کہاہے کہ

پاکستان اب بھی افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے، طالبان کے تحفظات کچھ اتنے زیادہ نہیں تھے ۔دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل معین الدین حیدر نے کہاہے کہ پاکستان اب بھی افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ۔ طالبان کے تحفظات کچھ اتنے زیادہ نہیں تھے۔

انہوں نے کہا کہ اگر افغانستان میں انسانی حقوق پر عمل کریں اور خواتین کو حقوق دیں تو ٹھیک ہے لیکن اگر طالبان یہ کہیں کہ 1992والے حالات لے آئیں گے کہ کوئی ٹی وی دیکھے گا تو کوڑے ماریں گے اور خواتین کوڑے ماریں گے تو یہ نہیں ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان اب بہت آگے بڑھ چکاہے اور افغان عوام طالبا ن کے ماضی والے اقدامات کو قبول نہیں کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ پاکستان ہاؤس سے جنیوامیں واقع عالمی ادارہ صحت ڈبلیوایچ اوہیڈکوارٹرروانہجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پاکستان ہاؤس سے جنیوامیں واقع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بریگزٹ ڈیل: سنیئر وزیر امبر ریڈ احتجاجاً مستعفیبرطانوی خاتون وزیر امبر آگسٹا روُڈ نے یورپی یونین سے انخلاء کے معاملے پر نومنتخب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نہتے کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اور سفارتی معاونت جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نہتے کشمیریوں کی زندگیاں بچانے کے لیے اقدامات کرے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے ڈی جی سے ملاقات کے دوران کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات تک میسر نہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے: وزیر خارجہ -جنیوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کونسل کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کرنے جنیوا پہنچ گئےجنیوا: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ ہیومن رائٹس کونسل کے بیالیسویں اجلاس میں شریک مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »