بریگزٹ ڈیل: سنیئر وزیر امبر ریڈ احتجاجاً مستعفی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بریگزٹ ڈیل: سنیئر وزیر امبر ریڈ احتجاجاً مستعفی UK Brexit

وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسیوں سے اختلاف پر استعفیٰ دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی یورپی یونین سے انخلاء کی پالیسیوں پر خود ان کی جماعت میں اختلافات بڑھتے جارہے ہیں۔ پارلیمان میں یکے بعد دیگرے ناکامیوں کے بعد وزیراعظم کے لیے ایک اور

مشکل کھڑی ہوگئی ہے۔برطانوی وزیر برائے محنت و پنشن امبر آگسٹا رُوڈ بریگزٹ ڈیل پر وزیراعظم بورس جانسن کی پالیسیوں پر شدید تحفطات کا اظہار کرتے ہوئے نہ صرف وزارت سے مستعفی ہوگئی ہیں بلکہ اپنی جماعت کنزرویٹو پارٹی سے بھی راہیں جدا کرلی ہیں۔ امبر آگستا رُوڈ نے اپنا استعفیٰ ٹویٹر پر بھی شیئر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے فلپائن میں مقابلہ جیت لیا - ایکسپریس اردوگلگت سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے شاگرد ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی ائیرلائنز کیلئے فضائی حدود کی بندش زیرغور ہے: وزیر ہوا بازی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت01:47 PM, 8 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم سے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے وفد کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فرانسیسی خاتون اول کو بدصورت کہنے پر برازیلی وزیر نے معافی مانگ لی - ایکسپریس اردوبرازیل کے وزیر اقتصادیات نے فرانسیسی خاتون اول کو بدصورت کہا تھا اور اُن پر ایک لطیفہ بھی بنایا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لیمنیلا: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی دوسری باکسنگ ورلڈ رینکنگ پروفیشنل فائٹ جیت لی ہے۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہونے والی اس انٹرنیشنل فائٹ میں عثمان روایتی گلگتی ٹوپی پہن کر آئے اور اپنے فلپائنی حریف کو دوسرے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔ Hats of to […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »