وزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN

تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ئی نے نائب وزیر خارجہ لو زاہوئی، پاکستان میں چینی سفیر یاو جِنگ اور دیگر سینئر چینی حکام کےملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر پلاننگ خسرو بختیاراور دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے، ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان وفود کی سطح پر بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کی مضبوطی سمیت علاقائی امور زیر بحث آئے۔واضح رہے کہ پاکستان، افغانستان اور چین نے مل کر انسداد دہشت گردی کے لیے مزید اقدامات کرنے پر اتفاق کیا ہے، اس سلسلے میں گزشتہ روز شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت سہ ملکی مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔

مذاکرات کے تیسرے دور کو حکومت نے مفید قرار دیا، جس میں باہمی تعلقات اور افغان امن عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، اور آیندہ سہ فریقی مذاکرات بیجنگ میں کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مذاکرات میں سیکورٹی تعاون پر بھی گفتگو کی گئی، کہا چین ہمارا دوست اور بہترین ہم سایہ ہے، خطے میں استحکام کے لیے افغان امن عمل ناگزیر ہے، افغان امن عمل کی کام یابی کے لیے دعا گو ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar pid_gov GOPunjabPK PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیالوزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ملاقات، سیاسی و انتظامی امور پر تبادلہ خیال PMIMRANKHAN UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ نے وفد کے ہمراہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قائد اعظم یونیورسٹی کے قریب فائرنگ سے دو طلبہ زخمیاسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک طالبعلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا یورپی یونین کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق سے رابطہ - ایکسپریس اردویورپی یونین کے نمائندہ خصوصی ایمن گلیمور کا مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کابینہ کے کچھ اراکین سے عمران خوش نہیں، وزراءکو آخری وارننگ، تجزیہ کاروزراء کو آخری وارننگ دیتے ہوئے ریڈ لیٹر جاری کردیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »