وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کرنے جنیوا پہنچ گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنیوا: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ ہیومن رائٹس کونسل کے بیالیسویں اجلاس میں شریک مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی جنیوا میں ہیومن رائٹس کونسل کے اجلاس سے خطاب اور دنیا بھر سے شریک مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔ وزیر خارجہ جنیوا میں او آئی سی اور ڈبلیو ایچ او کے رہنماؤں سے ملاقات کے علاوہ مقامی اور بین الاقوامی میڈیا نمائندگان سے گفتگو اور مختلف علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان کا موقف اور نقطہ نظر بھی پیش کریں گے۔

وزیر خارجہ اپنے قیام کے دوران بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں اٹھائے گئے یکطرفہ غیر آئینی اقدامات اور ان کے نتیجے میں خطے کو درپیش خطرات کی جانب دنیا کی توجہ دلائیں گے۔ جنوبی ایشیا میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کے تناظر میں وزیر خارجہ کے اس دورے کو خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نہتے کشمیریوں کی سیاسی،اخلاقی اور سفارتی معاونت جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقاتوزیر اعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی وفد کے ساتھ ملاقات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMIMRANKHAN
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی کے دورہ پاکستان کااعلامیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات،خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ نے وفد کے ہمراہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت01:47 PM, 8 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:وزیراعظم سے چینی وزیرخارجہ وانگ ژی نے وفد کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ تین روزہ دورے پر جنیوا روانہوزیر خارجہ تین روزہ دورے پر جنیوا روانہ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ہیومن رائٹس کونسل کے بیالیسویں اجلاس میں شریک مندوبین کے سامنے نہتے کشمیریوں کا مقدمہ پیش کریں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »