بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے: وزیر خارجہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے: وزیر خارجہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FMQureshi UNHRC

جنیوا: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انسانی حقوق کونسل کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے مظالم سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا رکھا ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 6 ہفتوں سے کشمیری حریت قیادت کو نظر بند کر رکھا ہے، بی بی سی رپورٹ میں کشمیری نے کہا کہ مجھ پر تشدد نہ کریں، گولی ماردیں۔ بھارت مقبوضہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہا ہے۔ برطانوی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کا دعویٰ غلط ہے کہ کشمیر اس کا اندرونی معاملہ ہے، مقبوضہ کشمیر میں خاموشی طوفان سے پہلے کی سی ہے۔ بھارت مقبوضہ وادی میں کشمیریوں کی نسل کشی کر رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مظالم روانڈا اور گجرات جیسے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں معمولات کی بحالی کا بھارتی دعوی مسترد کر دیا - ایکسپریس اردوبھارت پاکستان پرغلط الزامات لگا کرسچائی کوچھپانے کی فرسودہ کوشش کررہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرفیو، مواصلات بندش نے مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورت حال پیدا کردی، وزیراعظموزیراعظم سے چینی وزیر خارجہ نے ملاقات کی جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، پاکستان کا عالمی دنیا سے روابط تیز کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو مختلف فورمز پر اٹھانے کے لیے عالمی برادری سے روابط تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آخر کار امریکہ نے بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت پر خاموشی توڑ دیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر گرفتاریوں پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی بہتر صورتحال کا بھارتی دعویٰ مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کرفیو اور لاک ڈاؤن نے مقبوضہ کشمیر میں سنگین صورت حال پیدا کردی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوچین موجودہ حالات میں پاکستان سے ہر طرح کا تعاون جاری رکھے گا، چینی وزیر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »