ویسٹ انڈیز نے ون ڈے اور ٹی 20 کا نیا کپتان مقرر کر دیا مگر کسے؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کنگسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ ویسٹ انڈیز نے معروف آل راﺅنڈر کیرن پولارڈ کو ون ڈے

اسرائیلی فوج کا دو دن میں دوسرا ڈرون طیارہ تباہ

کیرن پولارڈ نے اکتوبر 2016ءکے بعد سے اب تک کوئی ون ڈے انٹرنیشنل نہیں کھیلا جبکہ انہیں جیسن ہولڈر کی جگہ کپتان مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءمیں ویسٹ انڈیز ٹیم کی قیادت کی تھی تاہم وہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے۔ کرکٹ ویسٹ انڈیز کے صدر رکی سکیریٹ کا کہنا ہے کہ ہمارے نزدیک کیرن پولارڈ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی قیادت کیلئے صحیح وقت پر درست انتخاب ہیں جبکہ جیسن ہولڈر بہت اہم قوت ہیں اس لئے وہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان برقرار رہیں گے۔کیرن پولارڈ نومبر میں بھارت میں افغانستان کیخلاف سیریز سے کپتانی سنبھالیں گے جس دوران ون ڈے اور ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے کویت کو جیت کیلئے کتنا ہدف دیا؟ ناقابل یقین خبر آ گئیموراتوا (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیاءکپ کے میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکن بورڈ سینئرز کو دورہ پاکستان پر راضی کرنے میں ناکام - ایکسپریس اردوون ڈے ٹیم کی قیادت لاہیرو تھریمانے اور ٹی ٹوئنٹی کی ڈاسن شناکا کے سپرد کردی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتطامات, جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواںملک بھر میں یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتطامات, جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں MuharramUlHaram عاشوراء
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

10 سری لنکن کھلاڑیوں نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا مگر یہ کون ہیں؟ سب کے نام منظرعام پر آ گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے 10 معروف کھلاڑیوں نے بہترین سیکیورٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پولیس میں اصلاحات لانے کا مسودہ تیار کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پولیس میں اصلاحات لانے کا مسودہ تیار کرکے وزیراعظم کو پیش کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا طالبان مذاکرات منسوخ، پاکستان کا بات چیت جاری رکھنے پر زوراسلام آباد: افغان طالبان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مذاکرات معطل ہونے پر پاکستان نے فریقین پر زور دیا ہے کہ بات چیت کا سلسلہ جاری رکھا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »