ملک بھر میں یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتطامات, جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں یومِ عاشور کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتطامات, جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں MuharramUlHaram عاشوراء

جان کا نذرانہ پیش کرنے والے نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین ؓ و دیگر شہدائے کربلا کی یاد میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ عاشور انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔اس سلسلے میں ملک کے مختلف علاقوں میں سخت سیکیورٹی میں ماتمی جلوسوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں عزادار ماتم اور نوحہ خوانی کرتے ہوئے شہدائے کربلا پر ڈھائے گئے مظالم کو یاد کررہے ہیں۔

ملک بھر میں یوم عاشور کے جلوسوں کی حفاظت کے لیے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے جبکہ متعدد شہروں میں جلوسعاشورہ کے سلسلے میں ملک بھر میں سیکیورٹی کو خصوصی طور پر ہائی الرٹ رکھا گیا جبکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے کو رونما ہونے سے روکنے کے لیے سول آرمڈ فورسز اور پاک فوج کے جوانوں نے سیکیورٹی کے انتظامات سنبھالے۔ضرور پڑھیں: ملک بھر میں دسویں محرم کے جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں، لاہور میں مرکزی جلوس نثار حویلی اور کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہوا۔ ملتان، فیصل آباد، پشاور اور کوئٹہ کے جلوسوں...

لاہور میں بھی یوم عاشور کا مرکزی جلوس نثار حویلی سے برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا منزل کی جانب بڑھ رہا ہے، جلوس کے شرکا نے رنگ محل کے مقام پر نماز ظہرین ادا کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شہر کے مختلف علاقوں کا فضائی جائزہ لیا اور سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ نے سیف سٹی آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کی۔

یوم عاشور 10محرم الحرام 1441ہجری کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسینؓ نے اپنے اہلِ بیت اطہار اور رفقائے کار کے ساتھ میدان کربلا میں شہادت پاکر تاریخ اسلام میں اس دن کو تاقیامت انمٹ بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ یہ عظیم قربانی ہرسال مسلمانوں کو اس بات کی یاد دلاتی ہے کہ فسق و فجور کی طاقتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرنے سے بھی دریغ نہیں کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظاماتمحرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات Sindh MuharramUlHaram Rangers Tight Ssecurity Protect Public Muharram SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان امن مذاکرات معطل: طالبان کی امریکا کو سخت نتائج کی دھمکی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

افغان امن مذاکرات معطل: طالبان کی امریکا کو سخت نتائج کی دھمکی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں دسویں محرم کے جلوس اپنی منزل کی جانب رواں دواں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا تونائی کے حصول کے لیے یورینیم کی افزودگی کا اعلانریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب توانائی کے حصول کے لیے یورینیم کو افزودہ کرنا چاہتا ہے تاکہ پیٹرولیم کے متبادل کے طور پر ایٹمی توانائی سے استفادہ کیا جا سکے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »