محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محرم الحرام : رینجرز کی جانب سے عوام کے تحفظ کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات Sindh MuharramUlHaram Rangers Tight Ssecurity Protect Public Muharram SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi

حکومت نے سیاسی انتقام کیلئے ایف آئی اے کو استعمال کیا:افضل کھوکھر

تفصیلات کے مطابق رینجرز نے سندھ بھر میں محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں میں کسی بھی دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کے لئے فول پروف اقدامات کئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ رینجرز کی جانب سے کراچی میں عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے انتظامات کیے گئے ہیں، شہر بھر کی مساجد،امام بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں کے اطراف چیکنگ اور گشت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری کراچی اوراندرون سندھ مرکزی جلوسوں کی نگرانی کرے گی۔، کراچی میں جلوس کی سیکیورٹی پر رینجرز کے ساڑھے5 ہزار اہلکار تعینات ہوں گے جبکہ اندرون سندھ 5 ہزار رینجرز اہلکار سیکیورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ علاوہ ازیں کراچی میں نو اور دس محرم کے جلوسوں کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے کی جائے گی۔ شہر قائد میں ڈبل سواری پر پابندی ہے اور کچھ حساس مقامات پر موبائل فون جیمرز بھی لگائے جائیں گے۔اس کے علاوہ ایم اے جناح روڈ اور صدر میں محرم الحرام کے جلوس کی گزرگاہوں سے ملحقہ سڑکوں کو کنٹینر لگا کر بند کرگیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کے جلوس کیلئے سیکیورٹی کے انتظامات مکمل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتبملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتب Pakistan Muharram Security pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتبملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتب Security pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ: محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں 9 محرم الحرام کے حوالے سے جلوس نکالے جائیں گےاسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے جلوس اور مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔ نذر و نیاز اور لنگر کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ جلوس کی گزرگاہوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس اسلام آباد کے مرکزی امام بارگاہ اثناء عشری […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نو محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کا آغاز | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »