سندھ: محرم الحرام کے جلوسوں کیلئے سیکیورٹی پلان مرتب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نواب شاہ میں موبائل فون سروس معطل Read More: DawnNews Muharram Sindh

محرم الحرام کے جلوسوں کے لیے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے جس کے دوران کراچی، حیدرآباد، سکھر، میرپور خاص اور شہید بینظیر آباد سمیت صوبے بھر میں 71 سے زائد پولیس اہلکار سیکیورٹی پر مامور ہوں گے۔

آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کو پولیس ڈپلائمنٹ پلان پر مشتمل ایک رپورٹ پر بریفنگ دی گئی جس میں بتایا گیا کہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سمیت صوبے کی دیگر پولیس رینج میں محرم الحرام کے دوران مجموعی طور پر 71ہزار 4 سو 85 پولیس اہلکار سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔ ایڈیشنل آئی جی آپریشنز سندھ نے رپورٹ میں بتایا کہ کراچی میں 10 ہزار 6 سو 72، حیدرآباد میں 19 ہزار 4 سو 96، میرپورخاص میں 3 ہزار 4 سو 21، شہیدبینظیر آباد میں 10 ہزار 3 سو 62، سکھر میں 10 ہزار 4 سو 92 جبکہ لاڑکانہ میں 17 ہزار 42 پولیس اہلکار محرم میں سیکیورٹی فرائض انجام دیں گے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ محرم الحرام کے اہم مواقعوں پر حفاظتی اقدامات ہر لحاظ سے جامع اور فول پروف بنانے کے تناظر میں صوبائی سطح پر آرمی کی 52 کمپنیز، رینجرز کے 7 ہزار 7 سو اہلکاروں جبکہ ایف سی کی 10 کمپنیز کی‌ ڈپلائمنٹ کی سفارشات بھی ارسال کی جاچکی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کراچی میں منعقدہ مجالس کی تعداد 5 ہزار 6 سو 78، ماتمی جلوسوں کی تعداد 6 سو 68 اور تعزیہ جلوسوں کی تعداد 4 سو 21 ہے۔اسی طرح حیدرآباد میں ان کی تعداد بالترتیب 3 ہزار 5 سو 17، 2 ہزار 9 سو 85 اور ایک سو 73 ہے جبکہ میرپور خاص میں 7 سو 69، ایک سو 92 اور 24 ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ کراچی پولیس نے شہر میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے لیے متبادل راستوں کا پلان بھی جاری کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتبملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتب Pakistan Muharram Security pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتبملک بھر میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی پلان مرتب Security pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں بارشوں کے دوران فصلوں کو نقصانات،سندھ حکومت نے تفصیلات جاری کردی۔سندھ میں بارشوں کے دوران فصلوں کو نقصانات،سندھ حکومت نے تفصیلات جاری کردی۔ Sindh Rain SindhGovernment Report DamagOfCrops Details Flood pid_gov MinisterSindh MediaCellPPP SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: 7 محرم کے جلوس کا عَلم بجلی کے تاروں سے ٹکراگیا،4 افراد جاں بحقکراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں 7 محرم الحرام کے جلوس کا عَلم بجلی کے تاروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: محرم کے جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

8، 9 اور10 محرم کے مرکزی جلوس، ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان - ایکسپریس اردوشہری کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ہیلپ لائن 915 پر رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں، ٹریفک پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »