کراچی: محرم کے جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 3 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس Karachi Muharram DawnNews

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں جلوس کے دوران لوہے کا علم بجلی کے تار سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں کرنٹ لگنے سے 3 عزادار جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس سرجن ڈاکٹر قرار احمد عباسی کا کہنا تھا کہ کرنٹ لگنے سے تین افراد جھلس گئے تھے جنہیں ڈاکٹر رتھ فاؤ سول ہسپتال کراچی کے برنس سینٹر منتقل کردیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ان افراد کے ہاتھ اور پیر جھلس گئے ہیں تاہم صورت حال خطرے سے باہر تھی اس لیے انہیں فوری طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ جاں بحق افراد کی شناخت جاں بحق افراد کی شناخت 35 سالہ محمد علی عمر، 13 سالہ حاجی خاصخیلی اور 18 سالہ سونو شاہ زیب کے نام سے ہوئی ہے جبکہ زخمیوں میں 13 سالہ سمیر حسن، 22 سالہ افضل آغا اور 19 سالہ محسن شاہ شامل ہیں۔کے-الیکٹرک کے ترجمان نے گلستان جوہر میں پیش آنے والے واقعے پر بیان میں کہا کہ بھٹائی آباد میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے اور یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب علم بجلی کے تار سے ٹکرا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: 7 محرم کے جلوس کا عَلم بجلی کے تاروں سے ٹکراگیا،4 افراد جاں بحقکراچی کے علاقے گلستان جوہر بھٹائی آباد میں 7 محرم الحرام کے جلوس کا عَلم بجلی کے تاروں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

8، 9 اور10 محرم کے مرکزی جلوس، ٹریفک کے متبادل راستوں کا اعلان - ایکسپریس اردوشہری کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ہیلپ لائن 915 پر رابطہ کرکے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں، ٹریفک پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیاکراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا Karachi Airport Martyrs Tribute pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے-الیکٹرک، کراچی میں بارشوں کے دوران 19 ہلاکتوں کی ذمہ دار قرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ لگنے کے 19واقعات، کے الیکٹرک ذمہ دار قرار، قانونی کارروائی کا فیصلہنیپرا کا کراچی میں کرنٹ لگنے کے واقعات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو ٹھہراتے ہوئے قانونی کارروائی کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عابد علی کے انتقال کے بعد ان کے گھریلوجھگڑے منظرعام پر آگئے - ایکسپریس اردوسوتیلی والدہ رابعہ نورین والد کی میت بغیر کسی کو بتائے لے گئیں، بیٹی راحمہ علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »