کراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : سانحہ کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا Karachi Airport Martyrs Tribute pid_gov MoIB_Official

ایس ایف میجر جنرل ظفر الحق کی ہدایت پر کراچی ایئرپورٹ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ شہید سب انسپکٹر سرور کی قبر پر لاہور کے سی ایس او لیفٹیننٹ کرنل ٹیپو علی خان نے حاضری دی اور پھول چڑھائے۔انہوں نے شہید

کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اورکہا کہ پوری قوم کو اپنے شہدا پر فخر ہے۔ یاد رہے کہ آٹھ جون2014 کو کراچی ایئرپورٹ پر بہادری اور جواں مردی کے ساتھ اپنے فرائض نبھاتے ہوئے سب انسپکٹر سرور شہید نے جام شہادت نوش کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

25 سال بعد کراچی کے ساحلی علاقے صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہشہر قائد کے ساحلی علاقے 25 سال بعد صوبائی حکومت کے زیر انتظام لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سندھ حکومت نے کراچی کے ساحلی علاقوں کے انتظامی کنٹرول لینے کی تیاری کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے-الیکٹرک، کراچی میں بارشوں کے دوران 19 ہلاکتوں کی ذمہ دار قرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کرنٹ لگنے کے 19واقعات، کے الیکٹرک ذمہ دار قرار، قانونی کارروائی کا فیصلہنیپرا کا کراچی میں کرنٹ لگنے کے واقعات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو ٹھہراتے ہوئے قانونی کارروائی کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عابد علی کے انتقال کے بعد ان کے گھریلوجھگڑے منظرعام پر آگئے - ایکسپریس اردوسوتیلی والدہ رابعہ نورین والد کی میت بغیر کسی کو بتائے لے گئیں، بیٹی راحمہ علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بولڈ گلوکاری کے بعد وینا ملک کے وطن کی محبت کے نغمے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: سرمایہ کاری کے نام پر عاطف بنٹی کروڑوں کا چونا لگا کر فرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »