عابد علی کے انتقال کے بعد ان کے گھریلوجھگڑے منظرعام پر آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عابد علی کے انتقال کے بعد ان کے گھریلوجھگڑے منظرعام پر آگئے -

پاکستان کے لیجنڈ اداکار عابد علی گزشتہ روز اپنے تمام چاہنے والوں کو سوگوار چھوڑ کراس دنیا سے کوچ کرگئے تاہم ان کی بیٹی راحمہ علی نے اپنی سوتیلی والدہ پر الزام لگایا ہے کہ وہ ان کے والد کی میت بغیر کسی کو بتائے اپنے ساتھ لے گئیں۔

پاکستان ڈراما انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار عابد علی گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے تاہم جہاں عابد علی کی موت کی خبرسامنے آئی وہیں ان کے اہلخانہ کے درمیان گھریلو ناچاقیاں بھی منظر عام پر آنا شروع ہوگئیں۔عابد علی کی چھوٹی بیٹی راحمہ علی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں وہ روتے ہوئے بتارہی ہیں کہ وہ ان کی والدہ، ان کی بہنیں اور ان کے دیگر رشتے دار اسپتال میں موجود ہیں لیکن انہیں یہاں آکر پتہ چلا کہ ان کے والد کی دوسری بیوی اوران کی سوتیلی والدہ رابعہ نورین ان کے والد کی میت بغیر کسی...

بعد ازاں راحمہ نے یہ ویڈیو ڈیلیٹ کرتے ہوئے وجہ بتائی کہ کچھ لوگ اس پوسٹ پر نازیبا تبصرے کررہے تھے جس کی وجہ سے ہم نے عارضی طور پر یہ پوسٹ ہٹادی ہے۔ واضح رہے کہ عابد علی نے دو شادیاں کی تھیں۔ ان کی پہلی بیوی کا نام حمیرا علی ہے جس سے ان کی تین بیٹیاں ایمان، راحمہ اورمریم علی ہیں۔ جب کہ عابد علی نے اداکارہ رابعہ نورین سے 2006 میں دوسری شادی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

والد عابد علی کے انتقال کی خبریں درست نہیں: راحمہ علی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اداکار عابد علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اداکار عابد علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئےپاکستان ٹیلی ویژن کے کلاسیک عہد میں وارث جیسے ڈرامے سے شہرت حاصل کرنے والے معروف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئےشوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عابد علی انتقال کر گئے Veteran Pakistani Actor AbidAli Passes Away
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عابد علی کے انتقال پرفنکاروں کا اظہارافسوس - ایکسپریس اردوعابد علی نہ صرف لیجنڈری اداکار تھے بلکہ بہترین انسان بھی تھے، ہمایوں سعید
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »