کراچی میں کرنٹ لگنے کے 19واقعات، کے الیکٹرک ذمہ دار قرار، قانونی کارروائی کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپرا کا کراچی میں کرنٹ لگنے کے واقعات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو ٹھہراتے ہوئے قانونی کارروائی کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد نیپرا نے کراچی میں کرنٹ لگنے سے 35میں سے19 واقعات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو ٹھہراتے ہوئے قانونی کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی میں 29تا 31جولائی اور 10تا 12اگست 2019کو شدید بارشوں کے دوران بجلی کا کرنٹ لگنے کے واقعات اور بجلی کی طویل بندش پر نیپرا کی جانب سے نیپرا ایکٹ1997 کی دفعہA-27 کے تحت ایک تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی جس نے اپنی رپورٹ نیپرا کو پیش کر دی ہے۔ کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق بجلی کا کرنٹ لگنے کے 35 سے 19واقعات میں اور بجلی کی طویل بندش پر کراچی الیکٹرک کو ذمہ دار...

اثناءترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ نیپرا کے ابتدائی نوٹس کا جائزہ لے کر جواب جمع کرایاجائے گاالیکٹرک قانون کی پاسداری کرنے والا ذمہ دار ادارہ ہےکے الیکٹرکارتھنگ کے ساتھ نیٹ ورک پر سیفٹی بریکرز اور دیگر اقدامات بھی کرتا ہےبارش اور سیلابی صورتحال سے متعلق کے الیکٹرک نے پانی کی نکاسی یقینی بنانے کیلئے تمام اداروں سے ایمرجنسی نافذ کرنے کی اپیل کی تھی بارش، سیلابی صورتحال اور کھڑے پانی کی نکاسی نہ ہونے سے بجلی کی تنصیبات متاثر ہوئیںسیفٹی کے اقدامات تجاوزات، ٹی وی و انٹرنیٹ کیبل، کنڈوں اور ارتھنگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کا معاملہ حل ۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کے-الیکٹرک، کراچی میں بارشوں کے دوران 19 ہلاکتوں کی ذمہ دار قرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں صفائی کے کاموں میں تاخیر ہوئی ، مرتضیٰ وہاب کا اعترافمشیر ماحولیات سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں صفائی کے کاموں میں تاخیر کا اعتراف کرلیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ کے باعث 35 میں سے19 اموات کی ذمہ دار کے الیکٹرک قرار - ایکسپریس اردوشہر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی ذمہ دار بھی کےالیکٹرک ہے، تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی کے تمام ساحلی علاقے اپنے کنٹرول میں کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوصوبائی حکومت نے کوسٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم کا قانونی مسودہ تیار کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فراہمی آب کے لیے کینال کی تعمیر - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کوگجو تا پپری 250 ایم جی ڈی پانی کی گنجائش کی حامل ایک کینال تعمیر کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »