ٹیکسٹائل کے شعبے کے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں گے:فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکسٹائل کے شعبے کے تمام مسائل خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں گے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Textile Economy ImranKhan Dr_FirdousPTI ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official PTIofficial

حکومت کاروبار کوآسان بنانے کے کلچرکوکامیابی کے ساتھ فروغ دے رہی ہے جس کامقصد صنعت پرمبنی مضبوط قومی معیشت کاقیام اور برآمدات میں اضافہ کرناہے۔سیالکوٹ میں ایک نیوزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کاروبارکوآسان بنانے کی پالیسی میں ہمیں ورثے میں ملنے والی بیمارمعیشت کی بحالی کے لئے ایک قابل عمل حل موجودہے۔ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاکہ حکومت تاجروں،صنعتکاروں ،ماہرین ،صنعتی

کارکنوں اورمحنت کشوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مخلصانہ اقدامات سمیت صنعتی شعبے کی سہولت کے لئے ون ونڈوآپریشن کااعلان بھی کرے گی۔انہوں نے یقین دلایاکہ ٹیکسٹائل کے شعبے کے تمام مسائل بھی خوش اسلوبی سے حل کئے جائیں گے۔معاون خصوصی نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل کے شعبے کوزیادہ سے زیادہ تجارت کے خصوصی پیکج کی فراہمی اور برآمدات پرمبنی اقدامات کے ذریعے ترقی دینے پر خصوصی توجہ مرکوز کررکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب کی تبدیلی کے تاثر کو مسترد کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مزدورں کے حقوق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہو گا:ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت صنعتوں کی بحالی اور فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ،فردوس عاشق اعوانحکومت صنعتوں کی بحالی اور فروغ کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے ،فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صنعت کاچلنا ملک کی معیشت کے لیے بہت ضروری ہے، فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پوری دنیا میں سیالکوٹ صنعتی ترقی کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایس آر او کے صدر کے نام مقبوضہ کشمیر کے نوجوان کا درد بھرا خطبھارت کے ناکام مشن چندریان ٹو کی ناکامی کے بعد آئی ایس آر او کے صدر کے رونے پر مقبوضہ کشمیر کے نوجوان نے انہیں خط لکھ دیا۔ چاند کے مشن پر فیل ہوجانےپر آئی ایس آر او کے صدر کے سیون رودیےان احساسات کو سمجھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان نے انہیں دکھ بھرا خط […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

یوم فضائیہ ہمیں شاہینوں کی بہادری اور جانبازی یاد دلاتا ہے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »