پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرمانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈ بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان کی تاریخ کا تقریباً 6ارب ڈالر کا سب سے بڑا جرمانہ۔۔۔ کالم پڑھئیے: تحریر: ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ DailyJang

ورلڈ بینک کے انٹرنیشنل سینٹر فار سیٹلمنٹ آف انویسٹمنٹ ڈسپیوٹس نے ریکوڈک معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان کی تاریخ کا تقریباً 6ارب ڈالر کا سب سے بڑا جرمانہ عائد کیا ہے جس پر پاکستان میں حسب روایت ایک کمیشن بنادیا گیا ہے کہ وہ ذمہ داروں کا تعین کرنے کیساتھ ساتھ اس معاملے کی تحقیقات کرے کہ ملک کو کس وجہ سے اتنا بڑا نقصان ہوا؟ بین الاقوامی عدالت ICSIDسے پاکستان پر جرمانے کا یہ پہلا واقعہ نہیں بلکہ اس سے قبل 22اگست 2017ء کو ترکی کی ایک پاور کمپنی سے سے رینٹل پاور معاہدہ منسوخ کرنے پر پاکستان پر تقریباً...

میں خاص طور پر یہ بات کہنا چاہوں گا کہ ہمیں شاید ان حساس نوعیت کے معاہدوں کی بین الاقوامی اہمیت اور انہیں یکطرفہ طور پر منسوخ کرنے کے مالی نقصانات کا اندازہ نہیں تھا۔ عالمی عدالتیں ان جرمانوں پر عملدرآمد کی صورت میں پاکستان کے بیرونی اثاثوں کی ضبطی کا حکم بھی دے سکتی ہیں جو پاکستان کی ہتک کا باعث ہوگا۔ پی ٹی آئی حکومت نے قطر سے ایل این جی گیس امپورٹ کرنے کے معاہدے کی شفافیت پر سوالیہ نشان اٹھایا ہے اور اس سلسلے میں نیب سابق وزیراعظم سے تحقیقات بھی کررہی ہے۔ پاکستان میں بجلی پیدا کرنے والی نجی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ایک عورت کی بے عزتی پورے پاکستان کی عورتوں کی بےعزتی ہے‘دو روز قبل لاہور کے علاقے فیروزوالا میں لیڈی کانسٹیبل فائزہ نواز کو احمد مختار نامی وکیل نے اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ اپنی ڈیوٹی پر مامور تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سوڈان کا سعودی عرب کی جانب سے انقلابی حکومت کی تشکیل کا خیر مقدمسوڈان کا سعودی عرب کی جانب سے انقلابی حکومت کی تشکیل کا خیر مقدم Sudan SaudiArabia Formation RevolutionaryGovernment AbdallaHamdok
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہارچین کا ایک بار پھر پاکستان کی حمایت کے عزم کا اظہار pid_gov MoIB_Official SMQureshiPTI China ForeignMinister WangYi Meeting Pakistan Favor
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردوریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارتی صدر کو فضائی حدود کے استعمال کی اجازت دینے سے انکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال، پاکستان کا عالمی دنیا سے روابط تیز کرنیکا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو مختلف فورمز پر اٹھانے کے لیے عالمی برادری سے روابط تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »