کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اتوار کے روز کشمیر انٹر نیشنل فورم کے زیر اہتمام پیر س کی تاریخ کی سب سے بڑی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔

فضا ء مودی دہشت گرد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ فرانس، عرب ممالک ،کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعدادنے ریلی میں شرکت کی ۔مقررین نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ ریلی گاژدی ایسٹ سے لے کر ری پبلک تک نکالی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف پاکستانی ریسٹورینٹ میں ویٹر کی خاتون سے زیادتی کی کوشش، ہنگامہ برپا ہوگیاکراچی(ویب ڈیسک) ساحل پولیس نے دو دریا پر واقع ریسٹورنٹ میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزارت داخلہ کی 6 سے 11 ستمبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وزارت داخلہ سے منسوب ایک جعلی نوٹیفکیشن سرکاری ملازمین میں تیزی سے گردش کرنے لگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمیامریکہ میں روزگار میں اضافے کی شرح میں کمی America Unemployment Jobs NoJobs August RecordLow realDonaldTrump StateDept NewYork
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی کوئٹہ میں کشمیریوں کےحق میں ریلی نکالے گیکشمیر کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کر چکا ہے اور اس حوالے سے کشمیر کی مدد کے لئے کوئی بھی نکلے گا تو اسے دہشت گردی نہیں سمجھا جائے گا، امیر العظیم پڑھیے Muhamma63909852 کی رپورٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

یوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروعیوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دو دریا کے ریسٹورنٹ میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ویٹرکیخلاف مقدمہ درجدو دریا کے ریسٹورنٹ میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کرنیوالے ویٹرکیخلاف مقدمہ درج تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »