یوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم دفاع، چھٹی کے حوالے سے وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع ہو گئی۔ یوم دفاع پاکستان کی چھٹی کے حوالے سے ایک جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوا وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس کا فوری نوٹس لیا اور اسے جعلی قرا ر دیا۔ متعلقہ اداروں نے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔.

اسلام آباد وزارت داخلہ کے نام سے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع ہو گئی۔ یوم دفاع پاکستان کی چھٹی کے حوالے سے ایک جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہوا وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس کا فوری نوٹس لیا اور اسے جعلی قرا ر دیا۔ متعلقہ اداروں نے جعلی نوٹیفکیشن کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزارت داخلہ کی 6 سے 11 ستمبر تک چھٹیوں کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر وزارت داخلہ سے منسوب ایک جعلی نوٹیفکیشن سرکاری ملازمین میں تیزی سے گردش کرنے لگا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بریگزٹ: برطانوی وزیراعظم کے بھائی پارلیمنٹ اور وزارت سے مستعفی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بولڈ گلوکاری کے بعد وینا ملک کے وطن کی محبت کے نغمے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عابد علی کے انتقال کے بعد ان کے گھریلوجھگڑے منظرعام پر آگئے - ایکسپریس اردوسوتیلی والدہ رابعہ نورین والد کی میت بغیر کسی کو بتائے لے گئیں، بیٹی راحمہ علی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چپس اور فرائز کھانے سے نوجوان بینائی سے محروم ہوگیا - ایکسپریس اردوطبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کھانے کے معاملے میں نخرے کرنا آپ کی صحت کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‘قیام پاکستان سے بقاء پاکستان کا سفر ہمارے شہدا کی قربانیوں سے سجا ہوا ہے’راولپنڈی: یوم دفاع و شہداء پر مرکزی تقریب جی ایچ کیو میں ہوئی، جس کے مہمان خصوصی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔ یوم شہدا کی تقریب میں شہدا کے ورثاء کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا، ابتدائیہ کلمات کے بعد تقریب میں قومی ترانہ پڑھا گیا۔ ملک و قوم کی حفاظت […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »