عبدالقادر کی وفات پر وزیراعظم انتہائی غمزدہ ایسا پیغام جاری کردیا کہ شین وارن بھی گہری سوچ میں ڈوب جائے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عبدالقادر ایک جینئس اور عظیم لیگ سپنرز میں سے ایک تھے،ٹیم کواپنے مزاح اورذہانت سے محظوظ کرتے تھے۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عبدلقادر کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا،عبدالقادر کی رحلت کی خبر گہرا صدمہ دے گئی,میں ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کرتا ہوں،عبدالقادر ایک جینئس اور عظیم لیگ سپنرز میں سے ایک تھے،وہ ڈریسنگ روم کی جان تھے اور اپنے مزاح اور ذہانت سے کھلاڑیوں کومحظوظ کرتے تھے.

عبدالقادر کی رحلت کی خبر گہرا صدمہ دے گئی۔ میری تمام ہمدردیاں اور دعائیں اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ عبدالقادر ایک ذہین شخصیت اور رہتی دنیا تک کے عظیم ترین لیگ سپنر تھے۔ اس کے ساتھ وہ ڈریسنگ روم کی جان بھی تھے جہاں اپنی ذہانت اور مزاح سے وہ ساتھی کھلاڑیوں کیلئے تفریح کا سامان کرتے۔عبدالقادر کے باﺅلنگ کے اعدادو شمار ان کے ٹیلنٹ سے مکمل طور پر انصاف نہیں کرتے ہیں .

اگر وہ آج کے دور میں ڈی آر ایس کے قانون کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہوتے جب امپائر بلے بازوں کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے کے باوجود ایل بی ڈبلیوآﺅٹ قرار دے دیتے ہیں تو ان کی وکٹیں عظیم لیگ سپنر شین وارن کے برابر ہوتیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سارہ علی خان نے اپنا مذاق خود اڑایااپنی ایک تصویر کے ساتھ بالی وڈ اداکارہ سارہ علی خان نے اپنے ماضی کے بارے میں خود اپنا مذاق اڑاتے ہوئے ایسا کیا لکھ دیا کہ انٹرنیٹ پر ان کی تعریفوں کے پل بندھ گیے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ریکارڈ کی عدم فراہمی پروزیراعظم آفس نے وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کر دیاریکارڈ کی عدم فراہمی پروزیراعظم آفس نے وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کر دیا pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ریکارڈ کی عدم فراہمی پروزیراعظم آفس نے وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کر دیاریکارڈ کی عدم فراہمی پروزیراعظم آفس نے وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کر دیا ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

”غزوہ ہند کی ابتداءہو چکی “وفاقی وزیر نے ایسا دعویٰ کردیا کہ وزیراعظم بھی ہکا بکا رہ جائیں گےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر علی محمد خان نے کہا ہے کہ عزوہ ہند کی ابتدا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرنٹ لگنے سے 19 اموات کاذمہ دار کے الیکٹرک قرارنیپرا نے نوٹس بھی جاری کردیا، قانونی کارروائی کا...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عبدالقادر کے انتقال پر آرمی چیف،وزیراعظم، پاک بحریہ کے سربراہ اور صدر مملکت نے اظہار افسوسعبدالقادر کے انتقال پر آرمی چیف،وزیراعظم، پاک بحریہ کے سربراہ اور صدر مملکت نے اظہار افسوس Read News Abdulqadir PakistanNavyNHQ PMImranKhan ArifAlvi Abdulqadir PMIK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »