چپس اور فرائز کھانے سے نوجوان بینائی سے محروم ہوگیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ایک 17 سالہ نوجوان کی بینائی جانے کے بعد طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کھانے کے معاملے میں نخرے کرنا آپ کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

میڈیکل جریدے اینلز آف انٹرنل میڈیسن کی رپورٹ کے مطابق تین سال بعد انھیں برسٹل کے آنکھوں کے ہسپتال لے جایا گیا گیا کیونکہ وہ اپنی بینائی کھوتے جا رہے تھے۔ ہسپتال میں ان کا علاج کرنے والی ڈاکٹر ڈینیز اٹن نے بتایا: ’اس کی خوراک روزانہ لازمی طور پر مقامی فش اینڈ چپس شاپ سے آتی تھی۔ وہ پرنگلز جیسے کرسپس وغیرہ بھی کھاتا تھا جبکہ بعض اوقات وہ سفید بریڈ کا ٹکڑا یا کبھی کبھار گوشت کا ٹکڑا کھا لیا کرتا تھا۔ حقیقی طور پر وہ کبھی پھل یا سبزیاں نہیں کھاتا...

بینائی کے حوالے سے وہ نابینا ہونے کے معیار پر پورا اترتا تھا۔ ڈاکٹر اٹن نے کہا: ’ان کی بصارت کے ٹھیک درمیان میں سیاہ دھبے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ ڈرائیو نہیں کر سکتے اور انھیں پڑھنے، ٹی وی دیکھنے، چہروں کا فرق معلوم کرنے میں سخت دشواری ہے۔ وہ اپنے آپ چل ضرور سکتے ہیں کیونکہ ان کو صرف پتلیوں کے کنارے سے نظر آتا ہے۔‘

جن والدین کو اس بارے میں تشویش رہتی ہے ان کے لیے ڈاکٹر اٹن کا مشورہ یہ ہے کہ ’چنندہ غذا کھانے کے معاملے میں زیادہ متفکر نہ ہوں بلکہ ہر کھانے کے وقت میں ایک دو نئی چیزیں متعارف کرائیں۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فرائز اور چپس کا شوقین برطانوی نوجوان بصارت سے محروم ہوگیاماہرین نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کی غذا پر خصوصی توجہ دیں اور کم عمری میں ہی بچوں کو فرائیز، چپس اور اسی طرح کی دیگر چیزیں کھانے سے روکیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ موجودہ حکومت کا سب سے اہم منصوبہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خاننیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ موجودہ حکومت کا سب سے اہم منصوبہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان NayaPakistanHousingProgram PMIMRANKHAN Important Project ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملکی برآمدات کو بڑھانا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے: عبدالرزاق داﺅدملکی برآمدات کو بڑھانا حکومت کی اولین ترجیحات میں سے ہے: عبدالرزاق داﺅد Islamabad Top Priority Enhance Exports RazakDawood PMImranKhan PTIofficial MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں بھارتی کارروائیوں سے خطے کے امن کو خطرہ ہے، پاکستان - ایکسپریس اردوعالمی طاقتیں 2 ہمسایہ ایٹمی ملکوں میں تنازع کا جائزہ لیں، امریکا میں پاکستانی سفیر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچ ہزار سے زائد سکھ یاتری بھی آنا چاہیں تو پاکستان تیار ہے، ڈاکٹرفیصلڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارت کے ساتھ میٹنگ کرتارپور راہداری سے متعلق تھی جو خوشگوار ماحول میں ہوئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ موجودہ حکومت کا سب سے اہم منصوبہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خاننیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ موجودہ حکومت کا سب سے اہم منصوبہ ہے: وزیرِ اعظم عمران خان PMIMRANKHAN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »